جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں اب تک ڈینگوسے پانچ کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-21
in اہم ترین
A A
صوبہ جموںڈینگی سے متاثر‘۲۴۳۰کیس درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

جموں//
پرنسپل گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں‘ ڈاکٹر ششی سودان کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں اب تک ڈینگو سے پانچ مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ زائد از ایک ہزار مریضوں کو داخل کیا گیا ہے ۔
ڈاکٹر سودان نے کہا کہ جن مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے ان کا تعلق در درازعلاقوں سے تھا اور انہیں کافی دیر بعد یہاں ریفر کیا گیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ڈینگو سے متاثرہ جن مریضوں کو بر وقت داخل کیا جاتا ہے وہ صد فی صد ٹھیک ہوجاتے ہیں۔
پرنسپل نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔
ڈاکٹر سودان نے کہا’’جی ایم سی میں اب تک سو۵۶مریض داخل ہوئے ہیں ‘پانچ مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔جن کی موت واقع ہوئی ہے وہ در دراز علاقوں سے تھے اور انہیں کافی دیر بعد یہاں ریفر کیا گیا تھا‘‘۔
پرنسپل جی ایم سی جموں کا کہنا تھا کہ جو مریض یہاں بر وقت داخل ہوجاتے ہیں وہ صد فیصد ٹھیک ہوجاتے ہیں۔
ڈاکٹر سودان نے کہا کہ جی ایم سی میں مریضوں کیلئے بھر پور انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مریضوں کا یہاں پروٹوکال کے مطابق علاج کیا جا رہا ہے جیسے جیسے چلینجز بڑھ رہے ہیں ہم بھی سہولیات میں اضافہ کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ڈینگو سے متاثرہ مریضوں کو ہمارے ساتھ جڑے رہنے کی ضرورت ہے ۔
جی ایم سی پرنسپل نے کہا کہ لوگوں کو مچھر کو کنٹرول کرنا چاہئے مچھر نہیں ہوں گے تو ڈینگو نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جن مریضوں کی موت ہوئی وہ کٹرہ، اکھنور جیسے دور علاقوں کے تھے ۔
ان کا کہنا تھا کہ جی ایم سی میں اس کیلئے علیحدہ وارڈ کا بندو بست کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں دہشت گردی اب ختم ہونے کے دہانے پر پہنچ:دلباغ

Next Post

راجوری میں آسمانی بجلی گرنے سے۵۰مویشی ہلاک‘دومقامی شہری زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع
اہم ترین

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

2026-08-21
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

2026-08-21
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ
اہم ترین

کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ

2026-08-21
سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ
اہم ترین

’وندے ماترم کے بارے کانگریس کا فیصلہ خوشامد پر مبنی ‘

2026-08-21
بڑے جو و خروش کے ساتھ جموں،سرینگر براہِ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز
اہم ترین

جموں، ادھم پور کے راستے سرینگر  کیلئے تیسری وندے بھارت ٹرین چلائی جائے گی:مرکز

2026-08-21
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و  حرکت کے بعد تلاشی آپریشن ایجنسیاں

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
Next Post
راجوری میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 50 مویشی اور دو گھوڑے ہلاک، مقامی شہری زخمی

راجوری میں آسمانی بجلی گرنے سے۵۰مویشی ہلاک‘دومقامی شہری زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.