جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

‘آپ’ نے تمام پارٹیوں اور لیڈروں کو تعلیم پر بات کرنے پر مجبور کیا: کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

نئی دہلی//عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ‘ آپ’ نے تمام پارٹیوں اور لیڈروں کو تعلیم پر بات کرنے پر مجبور کیا ہے ۔
ایک پریس کانفرنس میں مسٹر کیجریوال نے کہا کہ انہوں نے آج دیکھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ایک اسکول گئے اور ایک بچے کے ساتھ کلاس روم میں بیٹھے ۔ وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں تعلیم اور سرکاری اسکولوں کی حالت پر بھی بہت کچھ کہا۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ 75 سال بعد ہی سہی، ملک میں سرکاری اسکولوں کی حالت اور غریبوں کی تعلیم آج سیاست کا اہم موضوع بنی ہوئی ہے ۔ میں اسے اب تک کی سب سے بڑی کامیابی مانتا ہوں کہ عام آدمی پارٹی نے تمام پارٹیوں اور لیڈروں کو تعلیم کی بات کرنے پر مجبور کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 27 برسوں سے گجرات میں بی جے پی کی حکومت ہے اور 27 سالوں میں بی جے پی گجرات کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیک نہیں کر سکی۔ دہلی میں ہماری حکومت نے پانچ سالوں میں سرکاری اسکولوں کو شاندار بنادیا ہے ۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ آج وزیر اعظم نے تعلیم میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ میں ان سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ ہمیں اسکول ٹھیک کرنے آتے ہیں۔ ہمارا استعمال کیجئے ۔ ہم خود آفر کر رہے ہیں۔ ملک بھر میں 10 لاکھ سرکاری اسکول ہیں۔ ملک بھر کے تمام سرکاری اسکولوں کو صرف پانچ برسوں میں ٹھیک کیا جاسکتا ہے ۔ ہم مختلف پارٹیوں سے ہیں۔ ہمارے مختلف نظریات ہیں لیکن ہم ایک ہی ملک کے لوگ ہیں۔ میں وزیر اعظم سے درخواست کر رہا ہوں کہ ہم آپ کو تجویز دے رہے ہیں کہ ہمارا استعمال کیجئے اور ملک کے لئے ایک ساتھ ملکر ہم ملک کے تمام اسکولوں کو ٹھیک کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان اپنی سیاحت کے لئے پوری دنیا میں مشہور : اوم برلا

Next Post

انوراگ سنگھ ٹھاکر نے چاندنی چوک سے سوَچھ بھارت 2022 کے تحت صفائی ستھرائی کی بڑی مہم کا آغاز کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط
قومی خبریں

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

2026-08-21
دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا
قومی خبریں

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

2026-08-21
ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط

2026-08-21
راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-08-21
وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-08-21
جے پی نڈا کو اسپتال سے ملی رخصت، ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا
قومی خبریں

جے پی نڈا کو اسپتال سے ملی رخصت، ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا

2026-08-21
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

آر ایس ایس کو ڈیڑھ ارب لوگوں کی سچائی جاننے کا حق کس نے دیا: راہل

2026-08-21
پی ایم مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکان ہے:امریکی انٹیلی جنس
اہم ترین

اسلام آباد اور نئی دہلی نے  ایک دوسرے کے ہائی  کمیشن کی عمارتوں کے باہر موجود ’تجاوزات‘ ہٹا دیں

2026-08-21
Next Post
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر

انوراگ سنگھ ٹھاکر نے چاندنی چوک سے سوَچھ بھارت 2022 کے تحت صفائی ستھرائی کی بڑی مہم کا آغاز کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.