منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ماگام میں سوشل میڈیا ہینڈلر کے گھر پر چھاپہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-19
in اہم ترین
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر///
سٹیٹ ایوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) کشمیر نے منگل کے روز ماگام علاقے میں سوشل میڈیا پر مجرمانہ مواد کی تشہیر کے الزام میں ایک سوشل میڈیا ہینڈلر کے گھر پر چھاپہ مارا۔
ایس آئی اے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر ایک سوشل میڈیا صارف کے خلاف پولیس اسٹیشن کشمیر میں ایک کیس درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئیں۔
ترجمان نے بیان میں کہا کہ تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آگئی کہ سوشل میڈیا صارف بھارت مخالف اور علیحدگی پسند پروپگنڈے کی تشہیر کر رہا تھا اور اس کے علاوہ ان مخصوص لوگوں کی پروفائیلنگ اور ان کو دھمکیاں دے رہا تھا جو امن کے حامی ہیں اور تشدد سے پاک سماج کی حمایت کر رہے ہیں۔
بیان میں کہا گیا’’مشتبہ شخص دہشت گردوں کو گلیمرائز کر رہا تھا اور علیحدگی پسندوں اور کالعدم جنگجو تنظیموں کے مالی و نظریاتی سپورٹ سے قابل اعتراض تصویریں، ویڈیوز اور متن شیئر کرکے ملک دشمن عناصرکی حمایت کر رہا تھا‘‘۔
ترجمان نے بیان میں کہا’’یہ تلاشی این آئی اے ایکٹ ( ٹی اے ڈی اے ، پی او ٹی اے ) کے تحت سرینگر کی ایک عدالت سے حاصل شدہ ایک تلاشی وارنٹ کی تعمیل میں انجام دی گئی‘‘۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران قابل اعتراض مواد بشمول موبائل فون، سم کارڈس اور بینک دستاویزات ضبط کئے گئے اور مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی ایس ایف نے امرتسر سیکٹر میں پاکستانی ڈرون کو مار گرایا‘ منشیات برآمد

Next Post

شوپیاں حملے میں ملوث دو ہائبرڈ ملی ٹینٹ گرفتار:کمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
شوپیاں حملے میں ملوث دو ہائبرڈ ملی ٹینٹ گرفتار:کمار

شوپیاں حملے میں ملوث دو ہائبرڈ ملی ٹینٹ گرفتار:کمار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.