جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایس آئی اے کشمیر نے ماگام میں سوشل میڈیا ہینڈلر کے گھر پر چھاپہ مارا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in تازہ تریں
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۸اکتوبر

سٹیٹ ایوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) کشمیر نے منگل کے روز ماگام علاقے میں سوشل میڈیا پر مجرمانہ مواد کی تشہیر کے الزام میں ایک سوشل میڈیا ہینڈلر کے گھر پر چھاپہ مارا۔

متعلقہ

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

ایس آئی اے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر ایک سوشل میڈیا صارف کے خلاف پولیس اسٹیشن کشمیر میں ایک کیس درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئیں۔

ترجمان نے بیان میں کہا کہ تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آگئی کہ سوشل میڈیا صارف بھارت مخالف اور علیحدگی پسند پروپگنڈے کی تشہیر کر رہا تھا اور اس کے علاوہ ان مخصوص لوگوں کی پروفائیلنگ اور ان کو دھمکیاں دے رہا تھا جو امن کے حامی ہیں اور تشدد سے پاک سماج کی حمایت کر رہے ہیں۔

بیان میں کہا گیا”مشتبہ شخص دہشت گردوں کو گلیمرائز کر رہا تھا اور علیحدگی پسندوں اور کالعدم جنگجو تنظیموں کے مالی و نظریاتی سپورٹ سے قابل اعتراض تصویریں، ویڈیوز اور متن شیئر کرکے ملک دشمن عناصرکی حمایت کر رہا تھا“۔

ترجمان نے بیان میں کہا”یہ تلاشی این آئی اے ایکٹ ( ٹی اے ڈی اے ، پی او ٹی اے ) کے تحت سرینگر کی ایک عدالت سے حاصل شدہ ایک تلاشی وارنٹ کی تعمیل میں انجام دی گئی“۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران قابل اعتراض مواد بشمول موبائل فون، سم کارڈس اور بینک دستاویزات ضبط کئے گئے اور مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردی کو کچلنے کیلئے فورسز کو مکمل آزادی ہے :سنہا

Next Post

وقت اورحریت کا صدر دفتر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
تازہ تریں

پی ڈی پی کا احتجاجی مارچ ناکام، کئی سرکردہ رہنما گرفتار

2025-07-02
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
تازہ تریں

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

2025-07-02
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

وقت اورحریت کا صدر دفتر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.