جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی ایس ایف نے امرتسر سیکٹر میں پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، منشیات برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in تازہ تریں
A A
’سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

امرتسر/18 اکتوبر

بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پنجاب کے امرتسر سیکٹر میں ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا ہے ۔ ڈرون سے ڈھائی کلو منشیات برآمد ہوئی ہیں۔

متعلقہ

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے افسر نے منگل کے روز بتایا کہ 17 اکتوبر کو، شام ساڑھے آٹھ بجے کے قریب، سرحد پر تعینات 183 ویںبٹالین کے الرٹ دستوں نے گا¶ں چھانہ، ضلع امرتسر کے نزدیک علاقے میں پاکستان سے ہندوستانی علاقے میں داخل ہونے والے مشتبہ ڈرون کا پتہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ فوجیوں نے فائرنگ کرکے مشتبہ ڈرون کو زمین پر مار گرایا۔

افسر نے بتایا کہ ابتدائی تلاشی کے دوران، بی ایس ایف پارٹی نے پولی بیگ میں لپٹی ہوئی ایک کواڈ کاپٹر (میک – ڈی جے آئی میٹرکس) اور مشتبہ منشیات (تقریباً 2.5 کلوگرام) برآمد کیں۔ پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور پولس اور متعلقہ اداروں کو مطلع کر دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹارگیٹ کلنگ:شوپیاں میں گرینیڈ حملہ میں۲غیر مقامی مزدور ہلاک:پولیس

Next Post

دہشت گردی کو کچلنے کیلئے فورسز کو مکمل آزادی ہے :سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع
اہم ترین

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

2026-08-21
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

2026-08-21
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ
اہم ترین

کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ

2026-08-21
سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ
اہم ترین

’وندے ماترم کے بارے کانگریس کا فیصلہ خوشامد پر مبنی ‘

2026-08-21
بڑے جو و خروش کے ساتھ جموں،سرینگر براہِ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز
اہم ترین

جموں، ادھم پور کے راستے سرینگر  کیلئے تیسری وندے بھارت ٹرین چلائی جائے گی:مرکز

2026-08-21
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و  حرکت کے بعد تلاشی آپریشن ایجنسیاں

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
Next Post
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا

دہشت گردی کو کچلنے کیلئے فورسز کو مکمل آزادی ہے :سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.