جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی کارروائی مزید بڑی شکست کا باعث بنے گی: عراقچی

بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے

مغربی کنارے//
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل فوج کی گولی لگنے سے زخمی ہونے والا فلسطینی اتوار 16 اکتوبر کو جاں بحق ہوگیا۔
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ 31 سالہ مجاہد داؤد سلفیت کے گاؤں بنی حسان میں قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران شدید زخمی ہوا اور پھر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
صہیونی فوج نے 5 فلسطینی شہریوں کو گولیاں ماریں جن میں ایک داؤد شامل تھا۔ گولی اس کے سینے میں لگی تھی۔ اسے سلفیت کے سرکاری ہسپتال میں لے جایا گیا، حالت نہ سنبھلنے پر اسے رام اللہ کے استشاری ہسپال منتقل کردیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی شہر تبوک میں 3.38شدت کا زلزلہ

Next Post

وزیر اعظم آج انٹرپول کی ۹۰ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے خود کو ایک ناقابل تسخیر طاقت ثابت کیا ہے: عراقچی
عالمی خبریں

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی کارروائی مزید بڑی شکست کا باعث بنے گی: عراقچی

2026-08-21
بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے

2026-08-21
اسرائیل نے پانچ سالہ ہند رجب کے قتل کا اعتراف کر لیا
عالمی خبریں

اسرائیل نے پانچ سالہ ہند رجب کے قتل کا اعتراف کر لیا

2026-08-21
شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی
عالمی خبریں

شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

2026-08-21
اسرائیل کی جنوبی لبنان پرگولہ باری
عالمی خبریں

اسرائیل کی جنوبی لبنان پرگولہ باری

2026-08-21
2025 میں امدادی کارکنوں کو ریکارڈ تعداد میں حملوں کا سامنا کرنا پڑا: اقوام متحدہ
عالمی خبریں

2025 میں امدادی کارکنوں کو ریکارڈ تعداد میں حملوں کا سامنا کرنا پڑا: اقوام متحدہ

2026-08-21
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھایا، اسے تاریخ کا سب سے زبردست قدم قرار دیا

2026-08-21
روسی افواج کے حملے میں یوکرین میں 9 افراد ہلاک، زیلنسکی کو انتخابات کے معاملے پر دباؤ کا سامنا
عالمی خبریں

روسی افواج کے حملے میں یوکرین میں 9 افراد ہلاک، زیلنسکی کو انتخابات کے معاملے پر دباؤ کا سامنا

2026-08-21
Next Post
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا

وزیر اعظم آج انٹرپول کی ۹۰ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.