جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی شہر تبوک میں 3.38شدت کا زلزلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in عالمی خبریں
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

تبوک //
سعودی عرب میں تبوک میں شدید زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سعودی عرب کے جیولوجیکل سروے نے اشارہ کیا ہے کہ اتوار کو شمالی سعودی عرب کے شہر تبوک میں 3.38کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔سعودی جیولوجیکل سروے کے سرکاری ترجمان طارق ابا الخیل نے بتایا کہ 16 اکتوبر 2022 اتوار کی شام 10 بج کر 46 منٹ پر زلزلہ آیا۔ ریکٹر سکیل پر 3.38کی شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلہ کا مرکز تبوک سے 8 کلومیٹر شمال مغرب میں 19.37کلومیٹر کی گہرائی تھی۔

انہوں نے کہا کہ یہ زلزلہ خلیج عقبہ اور شمالی بحیرہ احمر سے آنے والے ٹیکٹونک دباؤ کی وجہ سے آیا تھا جس کی وجہ سے خطے میں موجود کچھ پرانے فالٹس دوبارہ فعال ہو گئے تھے۔

انہوں نے شہریوں اور مکینوں کو یقین دلایا کہ زلزلہ کی شدت کے لحاظ سے کمزور سمجھا جاتا ہے اور یہ خطرناک نہیں ہے۔ زلزلہ کے بعد کوئی آفٹر شاکس ریکارڈ نہیں کئے گئے۔

متعلقہ

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی کارروائی مزید بڑی شکست کا باعث بنے گی: عراقچی

بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بائیڈن سعودی عرب کو جواب دینے میں وقت لیں گے‘

Next Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے خود کو ایک ناقابل تسخیر طاقت ثابت کیا ہے: عراقچی
عالمی خبریں

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی کارروائی مزید بڑی شکست کا باعث بنے گی: عراقچی

2026-08-21
بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے صدارتی انتخابات: 20 اگست کو ووٹنگ، جمعہ کو نو منتخب صدر حلف لیں گے

2026-08-21
اسرائیل نے پانچ سالہ ہند رجب کے قتل کا اعتراف کر لیا
عالمی خبریں

اسرائیل نے پانچ سالہ ہند رجب کے قتل کا اعتراف کر لیا

2026-08-21
شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی
عالمی خبریں

شمالی چین میں آتشزدگی، 8 افراد ہلاک، 3 زخمی

2026-08-21
اسرائیل کی جنوبی لبنان پرگولہ باری
عالمی خبریں

اسرائیل کی جنوبی لبنان پرگولہ باری

2026-08-21
2025 میں امدادی کارکنوں کو ریکارڈ تعداد میں حملوں کا سامنا کرنا پڑا: اقوام متحدہ
عالمی خبریں

2025 میں امدادی کارکنوں کو ریکارڈ تعداد میں حملوں کا سامنا کرنا پڑا: اقوام متحدہ

2026-08-21
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھایا، اسے تاریخ کا سب سے زبردست قدم قرار دیا

2026-08-21
روسی افواج کے حملے میں یوکرین میں 9 افراد ہلاک، زیلنسکی کو انتخابات کے معاملے پر دباؤ کا سامنا
عالمی خبریں

روسی افواج کے حملے میں یوکرین میں 9 افراد ہلاک، زیلنسکی کو انتخابات کے معاملے پر دباؤ کا سامنا

2026-08-21
Next Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.