ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر میں حریت کانفرنس دفتر کے باہر احتجاج، مین گیٹ پر نصب بورڈ کو تہس نہس کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-17
in تازہ تریں
A A
سری نگر میں حریت کانفرنس دفتر کے باہر احتجاج، مین گیٹ پر نصب بورڈ کو تہس نہس کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/17اکتوبر
جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر میں قائم آل پارٹی حریت کانفرنس(م) دفتر کے باہر سیول سوسائٹی ارکارن نے کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا جس دوران مظاہرین نے دفتر کے مین گیٹ پر نصب بورڈ کو تہس نہس کیا۔
اس موقع پرمظاہرین نے کہاکہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کےلئے حریت کانفرنس ہی ذمہ دار ہے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ سرینگر کے راجباغ علاقے میں پیر کے روزسیول سوسائٹی سے وابستہ چند ارکان نے احتجاجی مظاہرئے کئے ۔انہوں نے بتایا کہ چند افراد صدر دفتر کی دیوار پر چڑھ گئے اور مین گیٹ پر نصب بورڈ کو اکھاڑ پھینک دیا۔
اس موقع پر مظاہرین نے بتایا کہ جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال کےلئے حریت کانفرنس ذمہ دار ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ حریت سے وابستہ لیڈران کے بچے بین الاقوامی ممالک میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور یہاں کے نوجوانوں کے ہاتھوں میں بندوق اور پتھر تھما دیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہ حریت کانفرنس ہی ہے جس نے یہاں کے نوجوانوں کو پتھر بازی کے لئے اکسایا اور آج وہ جیلوں میں پی ایس اے کے تحت بند پڑے ہوئے ہیں۔
مظاہرین کے مطابق گزشتہ دنوں شوپیاں میں ایک نہتے کشمیری پنڈت کا قتل کیا گیا جو ناقابل برداشت ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ حریت کانفرنس کی وجہ سے ہی وادی کشمیر میں بے گناہ اور معصوم افراد کا قتل کیا گیا۔
نامہ نگاروں نے جب مظاہرین سے سوال کیا کہ حال کے دنوں میں پلوامہ میں فورسز اہلکار کی بندوق سے گولی چلنے کے نتیجے میں ایک عام شہری کی جان ضائع ہونے اور اس پر احتجاج نہ کرنے کے بارے میں دریافت کرنا چاہا تو مظاہرین نے بتایا کہ سرکار نے ہلاک شدہ نوجوان کے گھر والوں کو ایکس گریشیا اور ملوث اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے ۔ اُن کے مطابق انتظامیہ نے کم سے کم اس بات کو تسلیم تو کیا کہ اہلکار سے غلطی سرزد ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جب تک انصاف فراہم نہیں کیا جائے گا تب تک ہلاکتوں کا سلسلہ رکنے والا نہیں ہے : فاروق عبداللہ

Next Post

عشق اندھا اور نکما……

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

عشق اندھا اور نکما……

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.