جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سونیا گاندھی‘ منموہن سنگھ‘راہل‘پرینکا نے کانگریس صدر کے انتخاب میں ووٹ دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-17
in تازہ تریں
A A
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/17 اکتوبر

کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور پرینکا گاندھی نے پیر کے روز یہاں پارٹی صدر کے عہدے کےلئے ہونے والے انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالا۔

متعلقہ

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و  حرکت کے بعد تلاشی آپریشن ایجنسیاں

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے کرناٹک میں ضلع بیلاری کے سنگاناکلو میں اپنا ووٹ ڈالا۔

کانگریس صدر کے عہدے کے لیے تمام ریاستی دارالحکومتوں میں ووٹنگ ہو رہی ہے اور تمام ریاستوں میں واقع پارٹی کے ریاستی ہیڈکوارٹرس میں صبح10 بجے سے ووٹنگ جاری ہے ۔

کانگریس صدر کے عہدے کے انتخاب میں پارٹی کے سینئر لیڈر ملک ارجن کھرگے اور ششی تھرور کے درمیان سیدھا مقابلہ ہے ۔

یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں ووٹنگ شروع ہونے سے پہلے ، پارٹی کے انتخابی انچارج مدھوسدن مستری نے بیلٹ باکس کو چیک کیا اور پھر پارٹی کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے پہلے ووٹ ڈالا۔ اس کے بعد پارٹی کے مندوبین نے بھی ووٹنگ شروع کر دی۔

بھارت جوڑو یاترا میں حصہ لینے والے کانگریس کے اراکین کرناٹک میں ضلع بیلاری کے سنگانکالو میں ووٹنگ میں حصہ لے رہے ہیں۔ یاترا میں میٹنگ کے لیے رکھے گئے کنٹینر کو پولنگ اسٹیشن بنا دیا گیا ہے اور اراکین اسی میں ووٹ دے رہے ہیں۔

کانگریس صدر کے عہدے کےلئے آج انتخابات ہو رہے ہیں اور ووٹنگ شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ ووٹوں کی گنتی 19 اکتوبر کو ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی لیڈر جاوید قریشی اور دس دیگر الیکشن لڑنے کےلئے نا اہل قرار

Next Post

کرن سنگھ کا جموں کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و  حرکت کے بعد تلاشی آپریشن ایجنسیاں

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
اہم ترین

ڈیپوٹیشن آرڈر کے خلاف اسمبلی ملازمین کا احتجاج‘ نظرثانی کا مطالبہ

2026-08-21
پی ایم مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکان ہے:امریکی انٹیلی جنس
اہم ترین

اسلام آباد اور نئی دہلی نے  ایک دوسرے کے ہائی  کمیشن کی عمارتوں کے باہر موجود ’تجاوزات‘ ہٹا دیں

2026-08-21
گلا سڑا گوشت:کیا مسئلہ حل ہو گیا ؟
اہم ترین

گور صاحب کی قابل غور باتیں !            

2026-08-21
’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘
اہم ترین

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘

2026-08-20
’جموں کشمیر میںامن ترقی کی کنجی ہے‘
اہم ترین

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے۲۳ ویں یومِ تاسیس سے  سنہا کا خطاب

2026-08-20
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمر نے بی جے پی کے بدعنوانی کے الزامات مسترد کردئے

2026-08-20
Next Post
کرن سنگھ کا جموں کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کا مطالبہ

کرن سنگھ کا جموں کشمیر میں فوری اسمبلی انتخابات کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.