جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کےخلاف شوپیاں میں لوگوں کا کینڈل لائٹ مارچ.

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-16
in تازہ تریں
A A
کشمیری پنڈت کی ہلاکت کےخلاف شوپیاں میں لوگوں کا کینڈل لائٹ مارچ.
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/16اکتوبر

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے شوپیاں میں اتوار کی شام لوگوں نے کینڈل لائٹ مارچ نکالاجس میں نوجوان کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

اطلاعات کے مطابق اتوار کی شام شوپیاں میں ضلع انتظامیہ ، پولیس اور مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شہری ہلاکتوں کے خلاف کینڈل لائٹ مارچ نکالا۔

معلوم ہوا ہے کہ منی سیکریٹریٹ شوپیاں سے جامع مسجد تک ایک پُر امن جلوس نکالا گیا جس دوران لوگوں نے کشمیری پنڈت کی ہلاکت کو ناقابل برداشت قرار دیا ۔

نامہ نگار نے بتایا کہ کینڈل لائٹ مارچ میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت جو کشمیری پنڈت کی ہلاکت پر شدید برہمی کا اظہار کررہے تھے ۔

بتادیں کہ شوپیاں کے چودھری گنڈ علاقے میں ہفتے کے روزپولیس کے مطابق ملی ٹینٹوں نے پورن کرشن نامی کشمیری پنڈت پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس وجہ سے اُس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

کشمیر پنڈت کی ہلاکت کے خلاف وادی کے لوگوں میں شدید غم وغصہ پایا جارہا ہے او رملوثین کو جلدازجلد کیفر کردار تک پہنچانے کا عوامی مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے بعد جنوبی کشمیر میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت، حملہ آوروں کی تلاش جاری

Next Post

کانگریس صدر کے عہدہ کے لیے ووٹنگ شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع
اہم ترین

محکمہ تعلیم کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی وضع

2026-08-21
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کا کٹھوعہ کے ’وائبرنٹ ولیج‘ کرول کرشنا کا دورہ

2026-08-21
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ
اہم ترین

کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی بیرونی مداخلت یا ثالثی کو کانگریس تسلیم نہیں کرتی:قرہ

2026-08-21
سیاحوں کا جموں و کشمیر آنے کا جوش کم نہیں ہوا:وزیر داخلہ
اہم ترین

’وندے ماترم کے بارے کانگریس کا فیصلہ خوشامد پر مبنی ‘

2026-08-21
بڑے جو و خروش کے ساتھ جموں،سرینگر براہِ راست وندے بھارت ایکسپریس کا باقاعدہ آغاز
اہم ترین

جموں، ادھم پور کے راستے سرینگر  کیلئے تیسری وندے بھارت ٹرین چلائی جائے گی:مرکز

2026-08-21
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و  حرکت کے بعد تلاشی آپریشن ایجنسیاں

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
Next Post
کانگریس صدر کے عہدہ کے انتخاب میں کھڑگے اور تھرور آمنے سامنے

کانگریس صدر کے عہدہ کے لیے ووٹنگ شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.