ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہمارے امکانات مضبوط ہیں: بابر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-16
in کھیل
A A
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

میلبورن// نیوزی لینڈ میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جیت کا سہرا مڈل آرڈر بلے بازوں کو دیتے ہوئے پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ہفتہ کو کہا کہ ان کی ٹیم شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ورلڈ کپ کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر نے کہا کہ ہم نے نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز جیتی ہے جہاں ہمارے مڈل آرڈر بلے بازوں اور باؤلرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے حالات آسٹریلیا سے بہت ملتے جلتے ہیں۔ یقیناً ہمیں اس جیت کا فائدہ ورلڈ کپ میں ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ حارث رؤف اچھی فارم میں ہیں جبکہ افتخار احمد اور محمد نواز کی عمدہ بولنگ سکون دینے والی ہے۔ دوسری جانب ٹیم کو شاہین آفریدی سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔ سہ رخی سیریز میں ہمارا مڈل آرڈر مضبوط بن کر ابھرا ہے۔ ہم نے بنگلہ دیش کو دو بار شکست دی جبکہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہمیں ایک جیت ملی اور آخر کار ہم فائنل میں جیت گئے۔
پاکستانی کپتان نے کہا کہ ہمیں اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز ہندوستان کے خلاف کھیل کر کرنا ہے۔ اس سے پہلے ہمارے پاس دو وارم اپ میچوں میں خود کو کنڈیشنز کے مطابق ڈھالنے کا کافی موقع ملے گا۔ شاہین فٹ ہیں اور کھیل میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے تیار ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں وکٹوں کے درمیان سست روی کا مظاہرہ کرنے والے نواز نے اب رفتار پکڑ لی ہے جو یقینی طور پر ٹیم کے حق میں جائے گی۔ دبئی میں ایشیا کپ کے دوران ہندوستان کے خلاف فتح بھی ٹیم کے حوصلے بلند کرے گی۔
پچھلے دو میچوں میں مڈل آرڈر نے اچھا کھیلا ہے۔ ورلڈ کپ سے عین قبل اعتماد حاصل کرنا یقیناً ایک اچھی علامت ہے۔ افتخار اور نواز کے علاوہ شاداب خان نے مڈل آرڈر کو مضبوط کیا ہے اور ہمیں اس کا فائدہ ورلڈ کپ میں ملے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زبان عمران کی، کلچر ٹرمپ کا

Next Post

ہندوستان نے ساتویں بار ویمنز ایشیا کپ ٹرافی اپنے نام کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی

ہندوستان نے ساتویں بار ویمنز ایشیا کپ ٹرافی اپنے نام کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.