اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ میں اسکول شوٹنگ میں 17 افراد کو ہلاک کرنے والے مجرم کو عمر قید کی سزا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-14
in عالمی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

فلوریڈا ///
امریکی ریاست فلوریڈا کے پارک لینڈ اسکول میں سن 2018 میں گولیاں چلا کر ستراہ افراد کو ہلاک کرنے والے حملہ آور نکولس کروز کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
جمعرات کو اس کیس پر جیوری کے فیصلے نے کروز کو سزائے موت سے تو بچا لیا لیکن یہ فیصلہ شوٹنگ واقعہ کے متاثرین کے بہت سے خاندانوں کے لیے غصے، حیرانگی اور آنکھیں نم کرنے کا باعث بنا ۔
شوٹنگ کے شکار پیٹر وانگ کے کزن چن وانگ نے جیوری کے فیصلے کے اعلان کے بعد ایک نیوز کانفرنس میں کہا: "یہ دیوانگی ہے. سب جانتے ہیں نا؟ یہ پاگل پن ہے۔ہمیں انصاف چاہیے۔”
اس مقدمے کی سماعت تین ماہ تک جاری رہی جبکہ جیوری کا یہ فیصلہ دو دن میں سات گھنٹے کے غور و خوض کے بعد سنایا گیا۔ سماعت میں قتل عام اور اس کے بعد کی تصویری ویڈیوز اور تصاویر اور متاثرین کے لواحقین کی دل دہلا دینے والی گواہی شامل تھیں۔
ایک شہری لوری الہدیف نے، جس کی بیٹی، ایلیسا اس حملے میں ماری گئی تھی، نیوز کانفرنس میں کہا: "ہم آج کے نتائج سے بہت زیادہ مایوس ہیں۔”
خبر رساں ادارے ایسو سی ایٹڈ پریس کے مطابق اس نے کہا: "یہ سزائے موت ہونی چاہیے تھی، سو فیصد۔ 14 فروری 2018 کو میں نے اپنی بیٹی کو سکول بھیجا اور اسے آٹھ گولیاں ماری گئیں۔ میں اس نتیجے سے بہت زیادہ مایوس ہوں۔فلوریڈا کے قانون کے تحت کسی مجرم کو موت کی سزا کے لیے کم از کم ایک الزام پر متفقہ ووٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔
جیوری نے کہا کہ ہر ہلاکت کے لیے سزائے موت تجویز کرنے والے عوامل تھے، تاہم، سزا کی تخفیف کرنے والے عوامل بھی پائے گئے ہیں۔اے پی کے مطابق آخر میں جیوری موت کی سزا پر متفق نہیں ہو سکی ، اس لیے کروز کو بغیر ضمانت عمر قید کی سزا تجویز کی گئی ۔
سرکٹ جج الزبتھ شیرر یکم نومبر کو باضابطہ پر طور مجرم کو دی گئی عمر قید کی سزائیں سنائیں گی۔ اس روز لواحقین کے علاوہ طلباء اور اساتذہ کو بھی، جنہیں کروز نےزخمی کیا، بات کرنے کا موقع دیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیتی

Next Post

امریکا میں فائرنگ، پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک متعدد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
عالمی خبریں

حزب اللہ کا ہتھیار چھوڑنے سے انکار

2025-07-04
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

2025-07-03
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

2025-07-03
Next Post
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک

امریکا میں فائرنگ، پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.