منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاداب خان کی کارکردگی سے ٹیم کا مزاج تبدیل ہوگیا، حارث رؤف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-09
in کھیل
A A
لیام ڈاؤسن کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر وکٹ لی، حارث رؤف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

کراچی //
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ مین پلان کے مطابق بولنگ کی اور ٹیم کو کامیابی ملی۔
جیو نیوز سے گفتگو میں حارث روف نے کہا کہ ہمار پلان یہ ہی تھا کہ کیوی کھلاڑیوں کی وکٹیں بھی لیں اور اسکور بھی زیادہ نہ ہونے دیں، جس کی وجہ سے لو اسکورنگ ہدف ملا اور بیٹسمنوں کو آسانی ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ کپتان بابر اعظم نے جس طرح ان پر اعتماد کر رہے ہیں، وہ بھی کوشش کرتے ہیں کہ ان کے اعتماد پر پورا اتروں۔
شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی غیر موجودگی مین حارث روف ان دنوں پاکستان ٹیم میں لیڈنگ بولرکا کردار ادا کر رہے ہیں، انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں 3 وکٹیں لیں۔
انٹرویو میں حارث روف نے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل سہہ فریقی سیریز بڑی اہمیت کا حامل ہے، پہلے میچ میں محمد رضوان نے اسکور کیا، نیوزی لینڈ کے خلاف بابر اعظم نے 79رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور جس طرح شاداب کو اچانک نمبر 4 پر بھیجا گیا، اُس نے ٹیم کا مزاج تبدیل کردیا اور ٹیم کی کامیابی میں اپنا حصہ ڈالا۔
حارث روف کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ سینئر بولر کی حثیت سے اپنا کردار ادا کروں اور ٹیم کا بوجھ سنبھالوں تاکہ ان کی کارکردگی سے ساتھی بولرز کو سہارا ملے جو ٹیم کےلیے سومند ثابت ہوں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسیحا کے روپ میں موت کے سوداگر

Next Post

بٹلر بین اسٹوکس کو بیٹنگ آرڈر میں اوپر لانا چاہتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بنگلہ دیش کے ہیڈ کوچ فل سمنز ڈاکٹروں سے ملنے لندن روانہ ہوئے

2025-07-05
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
Next Post
بٹلر انگلینڈ کے نئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان منتخب ہوئے

بٹلر بین اسٹوکس کو بیٹنگ آرڈر میں اوپر لانا چاہتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.