ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امن کا نوبیل انعام روس، یوکرین اور بیلاروس کے انسانی حقوق کے اداروں اور ایک سماجی کارکن کے نام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-07
in عالمی خبریں
A A
امن کا نوبیل انعام روس، یوکرین اور بیلاروس کے انسانی حقوق کے اداروں اور ایک سماجی کارکن کے نام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

سیئول//
سال 2022 کے لیے امن کا نوبیل انعام انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے 2 اداروں اور ایک شخص کے نام رہا ہے۔
ناروے کی نوبیل کمیٹی کے مطابق انسانی حقوق کے لیے سرگرم بیلا روس کے ایلس بیالیٹسکی، روسی انسانی حقوق کے ادارے میموریل اور یوکرین کے انسانی حقوق کے گروپ سینٹر فار سول لبرٹیز کو مشترکہ طور پر امن کا نوبیل انعام دیا جارہا ہے۔کمپنی نے اپنے بیان میں کہا کہ امن کے نوبیل انعام جیتنے والے ادارے اور سماجی کارکن اپنے اپنے ممالک میں سول سوسائٹی کی نمائندگی کرتے ہیں، جو وہاں متعدد برسوں سے شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے کام کررہے ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ان تینوں نے جنگی جرائم، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور طاقت کے بہیمانہ استعمال کے خلاف زبردست کام کیا ہے، جبکہ امن اور جمہوریت کے لیے ان کا کام قابل قدر ہے۔
خیال رہے کہ امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد افراد یا اداروں کے ناموں کو خفیہ رکھا جاتا ہے مگر اس سال 343 نام جمع کرائے گئے تھے جن میں 251 افراد اور 92 مختلف ادارے تھے۔
امن انعام کے اعلان سے قبل ہی خیال کیا جارہا تھا کہ اس سال یہ اعزاز یوکرین پر روسی جنگ کے حوالے سے دیا جاسکتا ہے۔
گزشتہ سال نوبیل امن انعام دو صحافیوں فلپائن کی ماریہ ریسا اور روس کے دمتری مراتوف کو دیا گیا تھا۔
دونوں صحافیوں کو امن کا نوبیل انعام اظہار رائے کی آزادی کے لیے بھرپور کوششوں پر دیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بلنکن کا تارکینِ وطن اور مہاجرین کیلئے 24 کروڑ ڈالر کی نئی امداد کا اعلان

Next Post

مرکز نے چیف جسٹس آف انڈیا سے جانشین کے لیے تجویز طلب کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
جسٹس یو یو للت ملک کے۴۹ویں چیف جسٹس مقرر

مرکز نے چیف جسٹس آف انڈیا سے جانشین کے لیے تجویز طلب کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.