جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کیلیفورنیا میں آٹھ ماہ کی بچی سمیت چار بھارتیوں کا قتل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-06
in عالمی خبریں
A A
کیلیفورنیا میں آٹھ ماہ کی بچی سمیت چار بھارتیوں کا قتل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

امریکا کے کیلیفورنیا میں چار بھارتی نژاد افراد مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 8 ماہ کی اروہی ڈھیری، اس کی والدہ 27 سالہ جسلین کور، والد 36 سالہ جسدیپ سنگھ اور اس کے چچا 39 سالہ امندیپ سنگھ شامل ہیں۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رواں ہفتے کے شروع میں اغوا ہونے والی بھارتی نژاد آٹھ ماہ کی بچی سمیت سکھ خاندان کے چاروں افراد مردہ حالت میں پائے گئے۔ اس کی تصدیق وہاں کی پولیس نے کی ہے۔ فی الحال اس بارے میں زیادہ معلومات نہیں دی جا رہی ہیں۔ مرسڈ شیرف کے حکام نے 8 ماہ کی اروہی ڈھیری، ان کے والدین 27 سالہ جسلین کور، 36 سالہ جسدیپ سنگھ اور ان کے چچا 39 سالہ امندیپ سنگھ کی موت کی تصدیق کی ہے۔ ہلاک ہونے والے خاندان کا تعلق بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع ہرسی پنڈ کے ہوشیار پور گاوں سے ہے۔
حکام نے کہا کہ ایک فارم ورکر کو باغ کے قریب لاشیں ملی اور اس نے فوری طور پر حکام سے رابطہ کیا۔ تمام لاشیں ایک دوسرے کے قریب سے ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قاتل کے لیے جہنم میں ایک خاص جگہ ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کیلیفورنیا سے چار بھارتی نژاد افراد کو اغوا کر لیا گیا تھا۔ اغوا ہونے والوں میں ایک آٹھ ماہ کی بچی بھی شامل تھی۔مزید پڑھیں:۔ Four Indians abducted in California امریکہ میں آٹھ ماہ کی بچی سمیت چار بھارتی نژاد افراد کا اغوامرسیڈ کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ 36 سالہ جسدیپ سنگھ، 27 سالہ جسلین کور، 39 سالہ امندیپ سنگھ کو ان کے آٹھ ماہ کی بچی آروہی ڈھیری کے ساتھ اغوا کیا گیا۔ مبینہ اغوا کی جگہ دکانوں اور ہوٹلوں سے بھرا ہوا علاقہ ہے۔ این بی سی نیوز نے رپورٹ کیا ہے کہ حکام کو ابھی تک مشتبہ شخص کا نام اور اغوا کا مقصد معلوم نہیں ہوا ہے۔ پولیس نے ملزم کو مسلح اور خطرناک قرار دیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونیا گاندھی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے کرناٹک مرحلے میں شامل ہوئیں

Next Post

کابل میں وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں دھماکہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
افغانستان میں کئی مقامات پر دھماکے، 14 افراد جان بحق، 32 زخمی

کابل میں وزارت داخلہ کے قریب مسجد میں دھماکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.