ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ نے مخصوص ممالک کیلئے کرونا وائرس کی سفری پابندیاں ختم کر دیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-06
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکہ کے امراض کے کنٹرول اور روک تھام کے مرکز ی ادارے سی ڈی سی نے پیر کو کہا کہ چونکہ بہت کم ممالک نے کووڈ نائنٹین ے متعلق وہ اعداد وشمار فراہم کئے ہیں جن سے درست تشخیص کی جاسکے اس لئے وہ بیرونی ممالک کے سفر کے لیے دیے گئے اپنے صحت کے نوٹسز کو ختم کر رہاہے۔
اپریل میں سی ڈی سی نے تقریباً 90 بین الاقوامی مقامات کے لیے کووڈ نائنٹین کی وجہ سے سفری پابندیوں کو یہ کہتے ہوئے ختم کر دیا ، کہ وہ سفری صحت کے لیول 4 کے اپنے نوٹس خاص حالات کے لیےمحفوظ رکھے گا۔
لیول 4 تمام امریکیوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ کووڈ نائنٹین کی وجہ سے سفر سے گریز کریں، یہاں تک کہ وہ بھی جو مکمل طور پر ویکسین لے چکے ہیں۔سی ڈی سی نے پیر کو کہا کہ چونکہ بہت کم ممالک کووڈ نائنٹین ے کیسز ٹیسٹ کر رہے ہیں یا رپورٹ کر رہے ہیں، اس لئے اس کے پاس ایسی صلاحیت بہت محدود ہے کہ وہ یہ اندازہ لگا سکے کہ جن مقامات پر امریکی جارہے ہیں ان کی کووڈ نائنٹین (ٹریول ہیلتھ نوٹس) کی سطح کیا ہے۔
چونکہ سی ڈی سی مخصوص ممالک کے سفر کے لئےکھلی ممانعت نہیں کر رہا ،اس لئے اپریل سےان نوٹسز پر بہت کم توجہ دی جارہی ہے۔حال ہی میں مارچ میں سی ڈی سی نے دنیا بھر کے تقریباً 120 ممالک اور علاقوں ، یا تمام منازل میں سے نصف سے زیادہ کے سفر کے لئے ممانعت کر دی تھی۔
ان نوٹسز کے باعث کچھ امریکیوں کو سفر سے روک دیا گیا اور بعض صورتوں میں کچھ ممالک میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مئی 2021 میں اولمپکس سے کئی مہینوں قبل جاپان کا سفر نہ کرنے کی پابندی نے بڑے پیمانے پر توجہ مبذول کروائی۔
سی ڈی سی نے پیر کو کہا کہ وہ صرف اس صورت میں ٹریول ہیلتھ نوٹس جاری کرے گا ،جب کسی ملک میں کووڈ نائنٹین کی کسی قسم کی نشاندہی ہوئی ہو۔ سی ڈی سی کی سفری ہدایات ایسے میں تبدیل ہو جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران میں زلزلے سے 200 سے زائد افراد زخمی

Next Post

شمالی کوریا کے تجربے کا جواب، امریکا اور جنوبی کوریا نے 4 میزائل داغ دیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
شمالی کوریا کے تجربے کا جواب، امریکا اور جنوبی کوریا نے 4 میزائل داغ دیے

شمالی کوریا کے تجربے کا جواب، امریکا اور جنوبی کوریا نے 4 میزائل داغ دیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.