جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈی جی جیل خانہ قتل معاملہ :اُدھم پور کے جنگلی علاقوں کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-04
in تازہ تریں
A A
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے۲۳ ویں یومِ تاسیس سے  سنہا کا خطاب

جموں/۴اکتوبر
جموں وکشمیر کے ڈائریکٹر جنرل جیل خانہ جات ہیمنت کمار لوہیا کے گھریلو ملازم یاسر کو تلاش کرنے کی خاطر مرکزی ایجنسیاں بھی کام میں جٹ گئی ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی ایجنسیوں کو پتہ چلا ہے کہ گھریلو ملازم ادھم پور کے جنگلی علاقے میں چھپا بیٹھا ہے جس کو ڈھونڈ نکالنے کی خاطر جنگل کو پوری طرح سے سیل کیا گیا۔
یو این آئی اردو کو معلوم ہوا ہے کہ ڈائریکٹر جیل خانہ جات ہیمنت کمار لوہیا کے گھریلو ملازم کی آخری فون لوکیشن اُدھم پور کے جنگلی علاقے میں ملی ہے جس کے بعد پولیس ، فوج اور سی آر پی ایف کی متعدد ٹیموں نے پہاڑی علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ گھریلو ملازم کو ڈھونڈ نکالنے کی خاطر ڈرون کیمروں اور کھوجی کتوں کو کام پر لگا دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک گھریلو ملازم کے بارے میں سیکورٹی ایجنسیوں کو کچھ پتہ نہیں چلا ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ آخری فون لوکیشن ادھم پور کے پہاڑی علاقے میں ملی ہے لہذا سیکورٹی فورسز نے جنگلی علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا ۔ ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈی جی جیل خانہ قتل معاملہ :مفرور گھریلو ملازم کی تلاش شروع

Next Post

جموں وکشمیر:امیت شاہ کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضر ہوئے اور وہاں پوجا کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘
اہم ترین

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘

2026-08-20
’جموں کشمیر میںامن ترقی کی کنجی ہے‘
اہم ترین

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے۲۳ ویں یومِ تاسیس سے  سنہا کا خطاب

2026-08-20
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمر نے بی جے پی کے بدعنوانی کے الزامات مسترد کردئے

2026-08-20
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ نے پھانسی دے کر سزائے موت پر عملدرآمد ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی

2026-08-20
راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی
اہم ترین

راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی

2026-08-20
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ نالہ سندران میں ڈوب کر جاں بحق

2026-08-20
اہم ترین

صوبائی کمشنر کا عید میلاد النبی ؐ اور بعد ازاں آنے والے  جمعہ کے انتظامات کا جائزہ

2026-08-20
Next Post
جموں وکشمیر:امیت شاہ کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضر ہوئے اور وہاں پوجا کی

جموں وکشمیر:امیت شاہ کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضر ہوئے اور وہاں پوجا کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.