جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر:امیت شاہ کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضر ہوئے اور وہاں پوجا کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-04
in تازہ تریں
A A
جموں وکشمیر:امیت شاہ کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضر ہوئے اور وہاں پوجا کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۴اکتوبر

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ منگل کی صبح ضلع ریاسی کے کٹرہ قصبے میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں حاضر ہوئے اور وہاں پوجا کی۔

متعلقہ

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے۲۳ ویں یومِ تاسیس سے  سنہا کا خطاب

اس موقعہ پر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور مرکزی وزیر جیتندر سنگھ بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

دریں اثنا حکام نے جموں اور راجوری کے بعض مخصوص علاقوں میں بنا بر احتیاط موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔

وزیر داخلہ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد امیت شاہ پہلی بار پوتر مندر پر حاضر ہوئے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ وزیر داخلہ امیت شاہ پ جموں وکشمیر کے تین روزہ دورے پر ہیں وہ پیر کے روز جموں پہنچے ۔

وزیر داخلہ منگل کو راجوری میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے جبکہ بدھ کے روزہ وہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرنے والے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈی جی جیل خانہ قتل معاملہ :اُدھم پور کے جنگلی علاقوں کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لیا

Next Post

ڈی جی جیل خانہ جات کا مبینہ قاتل گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘
اہم ترین

’جموں و کشمیر بھارت کا اہم حصہ‘

2026-08-20
’جموں کشمیر میںامن ترقی کی کنجی ہے‘
اہم ترین

ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے۲۳ ویں یومِ تاسیس سے  سنہا کا خطاب

2026-08-20
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

عمر نے بی جے پی کے بدعنوانی کے الزامات مسترد کردئے

2026-08-20
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ نے پھانسی دے کر سزائے موت پر عملدرآمد ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی

2026-08-20
راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی
اہم ترین

راج باغ کے ’ٹرینڈز‘ کمرشل کمپلیکس کے معاملے میں اے سی بی نے ایف آئی آر درج کرلی

2026-08-20
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ نالہ سندران میں ڈوب کر جاں بحق

2026-08-20
اہم ترین

صوبائی کمشنر کا عید میلاد النبی ؐ اور بعد ازاں آنے والے  جمعہ کے انتظامات کا جائزہ

2026-08-20
Next Post
ڈی جی جیل خانہ جات کا مبینہ قاتل گرفتار

ڈی جی جیل خانہ جات کا مبینہ قاتل گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.