ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سوریہ کمار ایک سال میں ہندوستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-30
in کھیل
A A
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ترواننت پورم// ہندوستان کے جارح بلے باز سوریہ کمار یادو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ہندوستان کے لئے ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔
سوریہ کمار نے بدھ کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ انہوں نے اس سال 40.66 کی اوسط اور 180.29 کے اسٹرائیک ریٹ سے 732 رنز بنا کر شکھر دھون (2018) کے 689 رنز کے ریکارڈکو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
سوریہ کمار نے کل جنوبی افریقہ کے خلاف 33 گیندوں پر ناٹ آوٹ 50 رنز کی اننگز کھیلی اور تین اوور باقی رہتے ہندوستان کو ہدف تک پہنچایا۔
انہوں نے اننگز کے آغاز میں ہی دو چھکے لگاکر پاکستان کے محمد رضوان کے ریکارڈ کو توڑتے ہوئے ایک سال میں ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سب سےزیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔
رضوان نے 2021 میں 42 چھکے لگائے تھے جب کہ 2022 میں ابتک سوریہ کمار 45 چھکے لگاچکےہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نسیم شاہ کا پہلا بیان

Next Post

بمراہ ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

بمراہ ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.