ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی کی راجر فیڈرر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی ویڈیو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-29
in کھیل
A A
فیڈرر کی ریٹائرمنٹ پر نڈال آبدیدہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی/۲۹ستمبر//
حال ہی میں ریٹائڑ ہونے والے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کو بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔
سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے راجر فیڈرر کے لئے خصوصی ویڈیو بناتے ہوئے پیغام میں کہا کہ ہیلو راجر، میرے لیے یہ اعزاز ہے کہ یہ ویڈیو بھیج رہا ہوں۔ آپ کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں کہ آپ کے شاندار کیرئیر نے ہمیں کئی شاندار لمحات اور یادیں دیں۔
ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے آپ سے آسٹریلین اوپن کے دوران 2018ء میں ملنے کا موقع ملا، میں زندگی بھر آپ سے ملاقات کے لمحات نہیں بھلا سکوں گا۔
انہوں نے ٹینس اسٹار کے لیے مزید کہا کہ دنیا بھر میں آپ کے کھیل کی پزیرائی کی گئی اور صرف ٹینس ہی نہیں دنیا نے آپ کو سپورٹ کیا۔ میں نے یہ چیز کسی اور انفرادی ایتھلیٹ میں نہیں دیکھی۔
ویرات کوہلی نے کہا کہ یہ سب پیدا نہیں کیا جا سکتا آپ میں ایک خاص قسم کی صلاحیت ہے۔ آپ کو کورٹ میں کھیلتے ہوئے دیکھنے کا کوئی جوڑ نہیں ہے۔
بھارتی کرکٹر نے کہا کہ میرے لئے آپ آل ٹائم گریٹ رہیں گے، مجھے امید ہے کہ آپ اب اگلی زندگی سے بھی لطف اندوز ہوں گے، آپ کے لئے اور آپ کی فیملی کے لئے نیک خواہشات، اپنا خیال رکھیں۔
اس سے قبل راجر فیڈرر کی ریٹائرمنٹ پر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویرات کوہلی نے راجر فیڈرر کے کیریئر کے آخری میچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا تھا کہ میرے لئے یہ کھیلوں کی سب سے بہترین تصویر ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شارٹ بالز کو پاکستانی بیٹرز کا مسئلہ قرار نہیں دیا جاسکتا، معین علی

Next Post

ٹیم کی توجہ ذہنی اور جِسمانی طور پر حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے کی اہلیت پر مرکوز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ٹیم کی توجہ ذہنی اور جِسمانی طور پر حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے کی اہلیت پر مرکوز

ٹیم کی توجہ ذہنی اور جِسمانی طور پر حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے کی اہلیت پر مرکوز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.