ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابراعظم نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-27
in کھیل
A A
بابر اعظم کے ون ڈے کرکٹ میں۴ ہزار رنز مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

وقاص صفدر// رنز کی مشین کہے جانے والے بابراعظم نے ویراٹ کوہلی کے ایک اور ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔
پاکستان کے کپتان بابر اعظم بدھ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر سکتے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی میں دو سنچریاں بنانے والے بابراعظم ایک اور بڑے کارنامے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں جو اس اسٹار بلے باز کے لیے کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑنے کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔
سابق ہندوستانی کپتان کوہلی مختصر ترین فارمیٹ میں 3000 رنز مکمل کرنے والے تیز ترین بلے باز ہیں۔ کوہلی نے ٹیم انڈیا کے لیے 81 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔
سابق ہندوستانی کپتان 2021 میں انگلینڈ کے دورہ ہند کے دوران تیز ترین 3000 رنز بنانے والے بلے باز بنے تھے۔ کل بروز بدھ کو بابر کے پاس پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5ویں ٹی ٹوئنٹی میں کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کا موقع ہے۔
گرین شرٹس کے کپتان نے 79 اننگز میں 2939 رنز بنائے ہیں۔ اس طرح بابر کو ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور بڑا کارنامہ انجام دے کر کوہلی کو پیچھے چھوڑنے کے لیے 61 رنز بنانے درکار ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حارث رئوف کو بریک کی ضرورت ہے ، وسیم اکرم کی فاسٹ بائولر کو مستقل کھلانے پر تنقید

Next Post

روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا

روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.