ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

’دنیا اس تیز رفتار’بولنگ اٹیک‘ کے لیے تیار نہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-27
in کھیل
A A
’دنیا اس تیز رفتار’بولنگ اٹیک‘ کے لیے تیار نہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لندن// پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ سے قبل ٹی 20 سیریز جاری ہے، قومی ٹیم نے گزشتہ روز کھیلے گئے چوتھے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دی تھی۔
چوتھے ٹی 20 میچ کے ہیرو فاسٹ بولر حارث رؤف تھے جنہوں نے اپنی تیز رفتار بولنگ سے انگلش بیٹرز کی وکٹیں اڑائیں، انہیں شاندار کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا۔حارث رؤف کی بولنگ اسپیڈ کی تعریف اکثر و بیشتر بولنگ کوچ شان ٹیٹ بھی کرتے رہتے ہیں جبکہ خود فاسٹ بولرز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوچ کی تعریف کی تھی۔
فاسٹ بولر کے شاندار اسپیل پر سوشل میڈیا پر حارث رؤف ٹرینڈ بھی بن گئے تھے جہاں کرکٹ شائقین ان کی تعریف کررہے تھے۔”ٹیم مینجمنٹ حارث رؤف کو رگڑا لگانے میں مصروف ہے”
بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے بولنگ اٹیک سے دیگر ٹیموں کو خبردار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، نسیم شاہ اور محمد حسنین کی تصاویر شیئر کیں۔انہوں نے لکھا کہ ’دنیا اس تیز رفتار بولنگ اٹیک کے لیے تیار نہیں ہے۔‘
واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے میں دو ہفتے باقی ہیں اور میگا ایونٹ میں قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 23 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت سے کھیلے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرکٹر حفیظ کو بھی غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل

Next Post

حارث رئوف کو بریک کی ضرورت ہے ، وسیم اکرم کی فاسٹ بائولر کو مستقل کھلانے پر تنقید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
لیام ڈاؤسن کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر وکٹ لی، حارث رؤف

حارث رئوف کو بریک کی ضرورت ہے ، وسیم اکرم کی فاسٹ بائولر کو مستقل کھلانے پر تنقید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.