جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جدید مسائلوں کو حل کرنے میں گاندھی کی اہمیت آج بھی برقرار: دھنکڑ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-25
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکڑ نے جدید مسائلوں کو حل کرنے کے لیے مہاتما گاندھی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ‘سب کا ساتھ،سب کا وکاس’ کا فلسفہ گاندھیائی فکر سے متاثر ہے ۔
مسٹر دھنکڑ نے ہفتہ کو یہاں ‘ہریجن سیوک سنگھ کے 90ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا[؟]سب کا ساتھ،سب کا وکاس،سب کا وشواش،سب کا پریاس’ کے گاندھیائی نظریہ سے متاثر ہے ۔انھوں نے کہا کہ گاندھیائی نظریات آئین کے بنیادی حقوق اور ہدایتی اصولوں پرمبنی ہیں۔ باپو کی تعلیمات ہمیشہ انسانیت کے لیے موزوں رہیں گی۔
انھوں نے پروگرام سے پہلے بابائے قوم مہاتما گاندھی اور آچاریہ ونوبا بھاوے کو خراج عقیدت پیش کیا۔
گاندھی جی کے ہریجن سیوک سنگھ تنظیم کو یاد کرتے ہوئے کہا،[؟]ہماری آزادی کی جدوجہد نہ صرف ایک سیاسی تحریک تھی بلکہ ایک سماجی اور ثقافتی احیاء تھی۔[؟]یہ سماجی اتحاد اور سیاسی آزادی کا مطالبہ تھا۔[؟]
انھوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی نے ہندوستانی ثقافت کے بہترین عناصر۔سچائی اور عدم تشدد کو زمین پر اتارنے کی کوشش کی۔ مسٹر دھنکڑ نے کہا، [؟]مہاتما گاندھی کے اصولوں سے انسانیت کو بہت فائدہ پہنچے گا۔آج دنیا کے سامنے بہت سے خرے ہیں۔ غربت سے لے کے موسمیات کی تبدیلی،جنگ تک۔ گاندھی جی کے خیالات سب کا حل فراہم کرتے ہیں۔[؟]
گاندھی جی کے ‘سوراج’کا ذکر کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ خوراک کی حفاظت،حفاظتی ٹیکوں،یونیوورسل بینکنگ کے لیے حکومت کی تمام اسکیمیں گاندھیائی سوچ کے مطابق ہیں۔
مسٹر دھنکڑ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں ایک ماحولیاتی نظام ابھر کر سامنے آیا ہے جو گاندھیائی فلسفہ کے ساتھ سبھی کی صلاحتیوں کا مکمل فائدہ اٹھانے کو یقینی بنا رہا ہے ۔انھوں نے کہا کہ سیاسی جمہوریت اس وقت تک قائم نہیں رہ سکتی جب تک اس کی بنیاد پر سماجی جمہوریت نہ ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل نے اتر پردیش، اتراکھنڈ میں ہونے والے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا

Next Post

گورنر پنجاب نے اسمبلی اجلاس سے پہلے ایوان کے کام کاج کی فہرست طلب کرکے جمہوریت کا قتل کیا: عآپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

گورنر پنجاب نے اسمبلی اجلاس سے پہلے ایوان کے کام کاج کی فہرست طلب کرکے جمہوریت کا قتل کیا: عآپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.