جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ملکہ کی موت کی پیشگوئی کرنے والی نجومی نے کنگ چارلس سے متعلق کیا کہا؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-21
in عالمی خبریں
A A
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی تیاری برسوں قبل ہی مکمل تھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

کیف//
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی موت کی درست پیشگوئی کرنے والی نجومی نے بتادیا کہ بادشاہ چارلس سوم کب تک تخت نشین رہیں گے۔
65 سالہ برطانوی نجومی جمائما پیکنگٹن (Jemima Packington) نے ملکہ برطانیہ کی وفات سے ایک ماہ قبل ہی آگاہ کیا تھا کہ شاہی خاندان میں کسی کی موت ہونے والی ہے لیکن انہیں اس وقت اندازہ نہیں تھا کہ یہ کس کے حوالے سے ہے۔
بعد ازاں ملکہ کی وفات سے دو دن قبل انہوں نے ملکہ کی موت کی پیشگوئی کی تھی جو 8 ستمبر کو سچ ثابت ہوئی۔
اب انہوں نے شاہ چارلس سوم کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ وہ اگلے 12 ماہ میں اپنے تمام فرائض سے دستبردار ہوکر اپنے بیٹے پرنس آف ویلز ولیم کو پرنس ریجنٹ بناکر تمام ذمہ داریاں دے دیں گے۔
واضح رہے کہ پرنس ریجنٹ بادشاہ کی جانب سے نامزد کیا جاتا ہے جو بادشاہ کی جانب سے تمام فرائض انجام دے سکتا ہے۔
انہوں نے یہ بھی پیش گوئی کی ہے کہ حال ہی میں برطانیہ کی وزیر اعظم بننے والی لیز ٹرس بھی مزید عہدے پر فائض نہیں رہ سکیں گی بلکہ ان کی جگہ ایک بار پھر غیر متوقع طور پر بورس جانسن واپس آجائیں گے اور وزیر اعظم کا منصب سنبھال لیں گے۔
انہوں نے شہزادی این کے حوالے سے بھی پیشگوئی کی ہے کہ انہیں جلد ڈچس آف ایڈنبرا کا خطاب دیا جائے گا۔
جمائما پیکنگٹن دنیا کی واحد نجومی ہیں جو اسپریگس (asparagus) نامی سبزی کا ہوا میں اُچھال کر مستقبل کا احوال بتاتی ہیں۔
انہوں نے یوکرین اور روس کے مابین جاری جنگ کے حوالے سے بھی حیران کُن پیشگوئی کی ہے کہ یوکرین اس جنگ میں روس کو شکست دے گا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل انہوں نے بریگزٹ، پرنس فلپ کی موت، تھریسا مے کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹائے جانے اور ہیری اور میگھن کے شاہی خاندان سے الگ ہونے کی پیشگوئی کی تھی جو سچ ثابت ہوئیں۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ طویل مدت سے بادشاہت کے منتظر بادشاہ چارلس سوم کیا اگلے 12 ماہ میں ہی بادشاہت اپنے بیٹے شہزادہ ولیم کو منتقل کردیں گے؟
واضح رہے کہ لوگان سمیتھ نامی ایک اور نجومی نے ملکہ الزبتھ دوم کی تاریخ وفات کے حوالے بالکل درست پیشگوئی کی تھی۔
انہوں نے بادشاہ چارلس سوم کی تاریخ وفات کے حوالے سے بھی بتایا کہ بادشاہ 28 مارچ 2026 کو انتقال کر جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیس سال بعد ’عرب امن عمل‘ بحال کرنے کا فیصلہ

Next Post

پوتن کے سامنے مودی کے جنگ مخالف موقف کی میخواں نے تعریف کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
’یہ جنگ کا وقت نہیں ہے‘مودی کی سمرقند پوتن سے ملاقات

پوتن کے سامنے مودی کے جنگ مخالف موقف کی میخواں نے تعریف کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.