جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر دفاع راج ناتھ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ دفاعی تعلقات پر بات چیت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-21
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے قاہرہ میں مصر کے وزیر دفاع جنرل محمد ذکی کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، جس میں انہوں نے دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق ظاہر کیا۔
مسٹر راج ناتھ سنگھ مصر کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔
مسٹر راج ناتھ سنگھ کو پیر کے روز دو طرفہ بات چیت کے آغاز سے قبل قاہرہ میں وزارت دفاع میں روایتی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقوں نے دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیت کے لیے فوجی اہلکاروں کے تبادلے میں اضافے پر اتفاق کیا۔
وزارت دفاع نے بتایا کہ دونوں وزراء نے ایک مقررہ مدت میں ہندوستان اور مصر کی دفاعی صنعتوں کے درمیان تعاون بڑھانے کی تجاویز پر غور کرنے سے بھی اتفاق کیا۔ انہوں نے علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے دنیا میں امن واستحکام کو برقرار رکھنے میں ہندوستان اور مصر کے تعاون پر زور دیا۔ دونوں فریقوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ کووڈ-19 کی عالمی وبا کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان دفاعی رابطوں کی رفتار گزشتہ برسوں میں تیز رہی ہے ۔
اس سے قبل وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ جس کے بعد دونوں وزرائے دفاع نے دو طرفہ امور اور دفاع کے شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے دفاعی شعبے میں تعاون کے مفاہمت نامہ پر دستخط کیے ۔ اس مفاہمت نامہ سے مشترکہ مفاد کے تمام شعبوں میں دفاعی تعاون کو بڑھانے کی راہ ہموار ہوگی۔
مسٹر راج ناتھ سنگھ نے مصری وزیر دفاع کو ہند-افریقہ دفاعی ڈائیلاگ اور بحر ہند کے ممالک کے وزرائے دفاع کی کانفرنس میں شرکت کے لئے ہندوستان آنے کی دعوت دی۔ یہ پروگرام 18 سے 22 اکتوبر تک گجرات کے گاندھی نگر میں 12ویں دفاعی نمائش ‘ڈیف ایکسپو’ کے دوران منعقد کیے جائیں گے ۔
مصر کے اپنے دورہ کے دوران وزیر دفاع نے قاہرہ میں فوجی یادگار اور مصر کے سابق صدر انور السادات کے مقبرے پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مندھانا نے بہترین ٹی 20 رینکنگ حاصل کی

Next Post

ہر گھنٹے ایک کسان خودکشی کر رہا ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

ہر گھنٹے ایک کسان خودکشی کر رہا ہے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.