ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہین آفریدی کے مسئلے کو بلا ضرورت متنازع بنایا گیا، رمیز راجا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-21
in کھیل
A A
رمیز راجہ بھارتی بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کیلئے پُرامید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کے مسئلے کو بلا ضرورت متنازع بنایا گیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجا نے کہا کہ شاہین آفریدی انگلینڈ میں ہے، اُس کا ری ہیب ہو رہا ہے، وہ ورلڈ کپ میں ٹیم کے ساتھ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم فخر زمان کو بھی انگلینڈ بھیج رہے ہیں، محمد رضوان کا پی سی بی نے خیال رکھا ہوا ہے، کوئی کیسے کہہ سکتا ہے کہ ہم کھلاڑی کا خیال نہیں رکھیں گے۔
پی سی بی چیئرمین نے مزید کہا کہ ٹیم سلیکشن پر سابق کھلاڑیوں کی رائے مختلف ہوسکتی ہے، انہیں اس وقت ٹیم کو بیک کرنا چاہیے۔اُن کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز اہم ہے، پراُمید ہوں کہ دونوں ٹیموں میں اچھا مقابلہ ہوگا۔رمیز راجا نے کہا کہ میں تو صرف کرکٹ کی طرف توجہ دے رہا ہوں، انگلینڈ سے سیریز ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے اہم ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب تک جو وعدہ کیا ہے وہ نبھایا، انگلینڈ ٹیم کے روٹھنے کے بعد ان کو لانے کے لیے محنت کی اور لے آئے۔پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ ایشیا کپ میں بھارت کو ہرایا ہے اور ایونٹ کا فائنل کھیلا، بابر اعظم کو بھی یہی سمجھاتا ہوں کہ فینز کی یادداشت کمزور ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فینز کو خوش کرنے کے لیےآپ کو ہر میچ جیتنا ہوگا، کرسیوں کی امپورٹ بند ہونے پر شائقین کرکٹ کو شادی ہالز کی کرسیوں پر بٹھا رہے ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان میں انگلش ٹیم کو کنڈیشنز، شیڈول کے چیلنج کا سامنا ہے، ڈیوڈ ویلی

Next Post

مندھانا نے بہترین ٹی 20 رینکنگ حاصل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
مندھانا کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت ہندوستان نے ٹی 20 سیریز برابری کی

مندھانا نے بہترین ٹی 20 رینکنگ حاصل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.