بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-25
in قومی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

سرینگر//
جموں وکشمیر ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ملازموں نے جمعرات کو یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر تنخواہوں کی واگذاری کے کے مطالبے کو لے کر احتجاج درج کیا۔
احتجاجی ملازمین جنہوں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے ، جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی ملازمہ نے میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کہا کہ ہم گذشتہ چار مہینوں نے تنخواہوں سے محروم ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اس سے پہلے بھی یہاں احتجاج کرنے کے لئے جمع ہوگئے تھے اور آج ایک بار پھرسڑکوں پر نکلنے کے لئے مجبور ہوگئے ہیں۔
موصوفہ نے کہا کہ ہمارے گھروں میں مختلف بیماریوں میں مبتلا مریض ہیں، جن کی ہم دیکھ بھال کرنے سے قاصر ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا یہ مسئلہ ایک ہی بار حل کیا جانا چاہئے تاکہ ہمیں سڑکوں پر بار بار نہ نکلنا پڑے ۔
ایک اور احتجاجی نے کہا کہ ہمارے بچوں کو اسکولوں سے نکالا جا رہا ہے اور ہم اپنے عیال کو بھی اچھی طرح پال نہیں سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم ہر کوئی کام کرتے ہیں لیکن تنخواہوں سے محروم رکھا جا رہا ہے ۔
احتجاجیوں نے ماہ رمضان سے قبل تنخواہوں کی واگذاری کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ اگر ہماری تنخواہیں واگذار نہیں کی گئیں تو ہم پانچ اپریل کو پھر سڑکوں پر آئیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری نوجوان کو دہلی میں کمرہ دینے سے ہوٹل کا انکار

Next Post

حج ۲۰۲۲:’ہم تیار ہیں لیکن سعودی حکومت کے فیصلے کا انتظار ہے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

حج ۲۰۲۲:’ہم تیار ہیں لیکن سعودی حکومت کے فیصلے کا انتظار ہے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.