بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

یوراج، دھون نے ڈیف کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-19
in کھیل
A A
اپنی ڈیبیو اننگز سے پہلے رات بھر سو نہیں سکا تھا: یووراج سنگھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

نئی دہلی// ہندوستان کے لیجنڈری آل راؤنڈر یوراج سنگھ اور تجربہ کار بلے باز شکھر دھون نے ڈی آئی سی سی، ٹی 20 چیمپئنز ٹرافی 2022 کے لئے روانہ ہونے والی انڈین ڈیف کرکٹ ٹیم کے لئے پیرکو نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
یووراج نے ایک خط کے ذریعے کہا، ’’میں پرجوش کھلاڑیوں، بورڈ کے اراکین اورانڈین ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن (آئی ڈی سی اے) کے عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آئی ڈی سی اے کی پیش رفت اور ترقی میں آپ کی انتھک کوششوں کو دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے۔ یہ ملک بھر کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا ایک بہت بڑا موقع فراہم کر رہا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں ڈی آئی سی سی ٹی20 چیمپئنز ٹرافی 2022 کے لئے تیارپوری ٹیم کے لیے میری نیک خواہشات۔ مجھے یقین ہے کہ آپ سب اپنی پوری کوشش کریں گے اور ملک کا نام روشن کریں گے۔
ٹیم کو لکھے گئے خط میں دھون نے کہا، ’’ہندوستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کے معذور کھلاڑیوں کے لیے میری نیک خواہشات۔ یہ ٹیم متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی ڈی آئی سی سی ٹی20 چیمپئنز ٹرافی 2022 میں ہندوستان کے لیے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
ڈیف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ڈی آئی سی سی) یکم اکتوبر سے 9 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں ٹی20 چیمپئنز ٹرافی 2022 کا انعقاد کرے گی جس میں ہندوستان کی ڈیف کرکٹ ٹیم شرکت کرے گی۔ ٹورنامنٹ میں بھارت کے علاوہ آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش اور پاکستان کی ٹیمیں بھی حصہ لیں گی۔
انڈین ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن (آئی ڈی سی اے) نے پیر کو ٹورنامنٹ کے لیے ہندوستانی ٹیم کی نئی جرسی کی نقاب کشائی کی۔
آئی ڈی سی اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او)، روما بلوانی نے ایونٹ کے تئیں اپنا جوش خروش ظاہر کرتے ہوئے کہا، ’’ڈی آئی سی سی ٹی20 چیمپئنز ٹرافی دویانگ افراد میں کھیل کو فروغ دینے کا ایک منفرد پلیٹ فارم ہے۔ ہم چیمپئن شپ مقابلے لیے مکمل طورپر تیار ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ میدان میں ہماری ٹیم اپنی قابلیت کا مظاہرہ کرے گی۔ ہم تمام کھلاڑیوں سے محبت کی درخواست کرتے ہیں۔ ان کی حمایت سے ہمارے کھلاڑیوں کو میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کا حوصلہ ملے گا۔”
آئی ڈی سی اے کے صدر سمیت جین نے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی اس چمپئن شپ کے لیے پوری طرح تیار اور پرجوش ہیں۔ وہ اس شاندار ٹائٹل کے لیے اپنی پوری کوشش کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 21ستمبرکو کھیلاجائے گا

Next Post

نسیم شاہ کو دیکھ کر اپنے کیریئر کا آغاز یاد آتا ہے، شان ٹیٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
نسیم شاہ کو دیکھ کر اپنے کیریئر کا آغاز یاد آتا ہے، شان ٹیٹ

نسیم شاہ کو دیکھ کر اپنے کیریئر کا آغاز یاد آتا ہے، شان ٹیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.