ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہربھجن سنگھ اور عرفان پٹھان لیجنڈ س کی جنگ میں آمنے سامنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-18
in کھیل
A A
ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کیلئے نامزد کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لکھنؤ//لیجنڈس لیگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز اتوار سے لکھنؤ کے اٹل بہاری واجپائی اکانا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بھیلواڑہ کنگز اور منی پال ٹائیگرس کے درمیان مقابلے سے ہوگا۔
منی پال ٹائیگرز کی کمان ہندوستان کے سب سے کامیاب اسپنروں میں سے ایک ہربھجن سنگھ کے پاس ہے، جب کہ بھیلواڑہ کنگز کی کپتانی ہینڈسم ہنک عرفان پٹھان کر رہے ہیں، جو اپنی سوئنگ سے بلے بازوں کو حیران کر دیتے ہیں۔
لکھنؤ لیگ کے تحت دوسرے میچ میں گجرات جائنٹس کا مقابلہ 19 ستمبر کو منی پال ٹائیگرز سے ہوگا اور پھر تیسرے اور آخری میچ میں 21 ستمبر کو بھیلواڑہ کنگز اور انڈیا کیپٹلس کا مقابلہ ہوگا۔ 20 ستمبر آرام کا دن ہوگا۔
ہربھجن کی ٹیم میں بریٹ لی، اینڈریو فلنٹوف، رومیش کالوتھرانا، دیمتری ماسکرینہاس، لانس کلوزنر، محمد کیف، کوری اینڈرسن، عمران طاہر، ڈیرن سیمی اور متھیا مرلی دھرن شامل ہیں جبکہ عرفان کی ٹیم میں جارحانہ بلے باز یوسف پٹھان، ٹینو بیسٹ، اویس شاہ، ٹم بریسنن، شین واٹسن، ایس۔ سری سنت، فیڈل ایڈورڈز، نمن اوجھا اور مونٹی پنیسر جیسے بہترین کھلاڑی نظرآئیں گے۔
لیجنڈ لیگ کرکٹ کا سیزن 2 چار ٹیموں کا فرنچائزی ماڈل ہے۔ کولکتہ اور لکھنؤ کے علاوہ اس کے میچ نئی دہلی، کٹک اور جودھپور میں بھی کھیلے جائیں گے۔
لیگ کے تمام 16 میچز اسٹار اسپورٹس نیٹ ورک پر براہ راست نشر کیے جا رہے ہیں۔ اسے ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر چار زبانوں انگریزی، ہندی، تمل اور تیلگو میں بھی نشر کیا جا رہا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے: شعیب اختر کا دعویٰ

Next Post

شین بانڈ ایم آئی ایمریٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
شین بانڈ ایم آئی ایمریٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

شین بانڈ ایم آئی ایمریٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.