جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت سرمایہ کاری لانے کے لیے ہر قدم اٹھانے کے لیے تیار: سیتا رمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-14
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

نئی دہلی// وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں نے حالیہ مہینوں میں ملک کے سرمایہ بازار میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کی ہے اور مودی حکومت ملک میں مزید سرمایہ کاری لانے کے لیے ہر قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے ۔
محترمہ سیتا رمن نے پوسٹ پانڈیمک: ریپرپوزنگ انڈیا تھیم پر ہیرو انٹرپرائز کی مائنڈ مائن انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام دو روزہ 15ویں مائنڈ مائن سمٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پوری دنیا کے عالمی سرمایہ کار ہندوستان کو سرمایہ کاری کا ایک بہتر سنٹر سمجھ رہے ہیں اور اس کے نتیجے میں حال ہی میں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے ۔ اس سے مارکیٹ میں خوردہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔
خیال ر ہے کہ اگست کے مہینے میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 51,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی تھی اور موجودہ مہینے میں بھی وہ اب تک 5600 کروڑ روپے کی خریداری کر رہے ہیں۔
محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ مرکزی حکومت ملک میں سرمایہ کاری لانے کے لیے ہر قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے ۔ ملک کی نجی صنعت کی حوصلہ افزائی اور معاونت کے لیے پی ایل آئی جیسی اسکیمیں شروع کی گئی ہیں اور ٹیکس کی شرح میں بھی کمی کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پالیسیوں کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے ۔
وزیر خزانہ نے صنعتی دنیا سے سوال کیا کہ انہیں مینوفیکچرنگ سیکٹر میں داخل ہونے سے کون روک رہا ہے ، جب کہ دیگر ممالک مینوفیکچرنگ سیکٹر میں ہندوستان کے داخلے کے بہت خواہش مند ہیں۔ وزیر خزانہ نے انڈسٹری سے پوچھا کہ کیا انہیں خود پر یقین نہیں ہے ؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عام آدمی پارٹی کا دہلی ماڈل جھوٹ کا پٹارہ: کانگریس

Next Post

بالغوں کے ساتھ کم عمر قیدی کو جیل شخصی آزادی کی خلاف ورزی: [؟][؟]سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

2025-05-14
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

2025-05-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ہماری فوج ہندوستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے: ریکھا گپتا

2025-05-14
Amit shah
قومی خبریں

پڈوچیری میں جلد ہی تین نئے فوجداری قوانین نافذ کیے جانے چاہئیں: شاہ

2025-05-14
Next Post

بالغوں کے ساتھ کم عمر قیدی کو جیل شخصی آزادی کی خلاف ورزی: [؟][؟]سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.