بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا کا چین پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر غور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-13
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

واشنگٹن//
امریکا نے چین کو مزید کمپیوٹر چپس برآمد نہ کرنے پر فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد آرٹیفیشل انٹیلجنس شعبے میں دنیا پر اپنی اجارہ داری قائم رکھنا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن کی انتظامیہ اگلے ماہ سے چین پر مصنوعی ذہانت کے آلات اور کمپیوٹر چِپس کی برآمدات پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ امریکی محکمہ تجارت نے رواں برس کے آغاز میں تین ملکی کمپنیوں کو خطوط بھیجے تھے جن میں انہوں نے پابندیوں سے متعلق نئے ضوابط جاری کرنے کا ارادہ ظاہر کیا تھا۔
اس حوالے سے ایک باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی محکمہ تجارت نے کے ایل اے کارپ، لام ریسرچ کارپ اور اپلائیڈ میٹیرلز کو خطوط بھیجے جب کہ اس سے قبل متعلقہ حکام کی جانب سے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق نہیں بتایا گیا تھا۔ ان کمپنیوں نے خطوط کی موصولی سے متعلق عوامی سطح پر اعتراف کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا ہے کہ انہیں چین کو چِپ بنانے کا سامان دینے سے روکا گیا ہے۔
رواں ماہ کے آغاز میں چِپ ڈیزائن کرنے والی کمپنی نویڈیا کارپ نے کہا تھا کہ امریکی حکام نے اس کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی چِپس چین کو برآمد کرنے سے روکا تھا، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان قواعد و ضوابط میں ممکنہ طور پر چین کے خلاف مزید اقدامات بھی شامل ہوں گے۔
گزشتہ جمعے کو وزارت تجارت کے ترجمان نے مخصوص قواعد و ضوابط پر تبصرے سے تو انکار کیا لیکن اس بات کو ایک بار پھر دہرایا کہ ان کی وزارت قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے مفادات کے تحفظ کے لیے اضافی اقدامات کے ساتھ ایک جامع طریقہ کار اختیار کر رہی ہے۔
واضح رہے کہ یہ نئے قواعد و ضوابط ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ چین کو جدید ٹیکنالوجیز کے حصول سے روکنے کی کوشش میں ہے، سینٹر فار سٹرٹیجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز میں ٹیکنالوجی کے ماہر جم لوئس کا کہنا ہے کہ حکمت عملی یہ ہے کہ چین کو اس ٹیکنالوجی کے حصول سے روکا جائے اور انہوں نے یہ بات جان لی کہ چِپس ہی وہ چیز ہے جو چین نہیں بنا سکتا۔
یاد رہے کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے شعبے میں تاحال امریکا کا تسلط برقرار ہے اور اسی تسلط کو قائم رکھنے کیلیے وہ یہ اقدام کر رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے سری لنکا میں تاملوں کی صورتحال پر تنقید کی

Next Post

سعودی عرب: غیر قانونی اسقاط حمل کرانے پر غیر ملکی ڈاکٹر اور نرس گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

سعودی عرب: غیر قانونی اسقاط حمل کرانے پر غیر ملکی ڈاکٹر اور نرس گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.