منگل, اگست 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی اپنی سالگرہ کے موقع پر کونو نیشنل پارک میں چیتے چھوڑیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-13
in قومی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی

یومِ آزادی کے موقع پر ‘وندے ماترم’ کی بے حرمتی کرنے پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی 17 ستمبر کو اپنی سالگرہ کے موقع پر مدھیہ پردیش کے کونو نیشنل پارک میں نامیبیا سے لائے گئے آٹھ چیتوں کو چھوڑیں گے ۔
مرکزی ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کے وزیر بھوپیندر یادو نے پیر کو یہاں کہا کہ چیتوں کو رکھنے کے لیے کونو نیشنل پارک میں جنگی بنیادوں پر تیاریاں کی جاری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ نامیبیا سے لائے گئے چیتوں کو 30 دن تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔ اس کے لیے باڑ کا انتظام کیا گیا ہے ۔
مسٹر یادو نے بتایا کہ مرکزی زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر نریندر سنگھ تومر اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے بھی کونو نیشنل پارک میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔
مسٹر یادو نے کہا کہ چیتوں کی واپسی ایک تاریخی قدم ہے ۔ اس سے نہ صرف ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنا آسان ہو جائے گا، ساتھ ہی ساتھ مقامی لوگوں تک خوشحالی کا اظہار کیا جا سکے گا۔ قدرتی وسائل سے بھرپور کونو نیشنل پارک کے بیچوں بیچ سے بہتا دریائے کنو نہ صرف اسے مزید خوبصورت بنا دیتا ہے بلکہ اس کے ہموار اور چوڑے کناروں پر دھوپ میں ڈولتے مگرمچھ لوگوں کو مسحور کر دیتے ہیں۔ کونو نیشنل پارک میں پرندوں کی 174 مختلف اقسام موجود ہیں۔ پرندوں کی 12 اقسام کو نایاب زمرے میں شمار کیا جاتا ہے ۔
ماحولیات اور جنگلات کی مرکزی وزارت کی ہدایات پر 2010 میں وائلڈ لائف انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا نے ہندستان میں چیتوں کی واپسی کے لیے ممکنہ علاقوں کا سروے کیا۔ جس میں 10 مقامات کے سروے میں مدھیہ پردیش کا کونو پالپور سینکچری یا کنو نیشنل پارک سب سے زیادہ موزوں پایا گیا۔
کونو کے قومی پارک کے 750 مربع کلومیٹر کے علاقے میں تقریباً دو درجن چیتوں کے رہنے کے لیے موزوں ہیں۔ اس کے علاوہ دو اضلاع شیوپور اور شیو پوری میں تقریباً تین ہزار مربع کلومیٹر جنگلاتی علاقے چیتوں کی صاف ڈلیوری کے لیے موزوں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت جوڑو یاترا کی وجہ سے عوام اور پارٹی تنظیم میں انتہائی جوش و خروش : کانگریس

Next Post

مرکزی حکومت سی اے اے پر جواب داخل کرے : سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی
قومی خبریں

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی

2026-08-16
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

یومِ آزادی کے موقع پر ‘وندے ماترم’ کی بے حرمتی کرنے پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: بی جے پی

2026-08-16
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

آزادی کی جدوجہد سے لے کر آئینی وعدوں کو برقرار رکھنے تک وکلا کی ذمہ داری جاری ہے: چیف جسٹس

2026-08-16
سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش
قومی خبریں

سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش

2026-08-16
ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی
قومی خبریں

ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی

2026-08-16
جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل
قومی خبریں

جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل

2026-08-16
 وکست بھارت کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے یومِ آزادی: نبین
قومی خبریں

 وکست بھارت کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے یومِ آزادی: نبین

2026-08-16
ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا
قومی خبریں

ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا

2026-08-16
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

مرکزی حکومت سی اے اے پر جواب داخل کرے : سپریم کورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.