جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گڈکری کی امریکی سرمایہ کاروں سے ہندوستانی سڑک کی تعمیر کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-13
in قومی خبریں
A A
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے امریکی سرمایہ کاروں سے ہندوستان میں سڑکوں اور شاہراہوں کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس شعبے میں ان کی سرمایہ کاری سونے کی کان ثابت ہوگی۔
پیر کو یہاں انڈو-امریکن چیمبر آف کامرس کے 19ویں ہند-امریکہ اقتصادی سربراہی اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے مسٹر گڈکری نے کہا کہ ہندوستان اور امریکہ دنیا کی دو بڑی جمہوریتیں ہیں اور دونوں کے مضبوط تعلقات ہیں اور باہمی ترقی میں تعاون کرنے کے لئے پاس بہت کچھ ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان سماجی، اقتصادی اور اسٹریٹجک محاذ پر باہمی اعتماد، احترام اور تعاون کا احساس رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس سال کی کانفرنس کا موضوع اگلے 25 سالوں کے لئے نیا ایجنڈا ہے جو اس عرصے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے روڈ میپ تیار کرے گا۔
ہندوستانی معیشت کی ترقی میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ملک میں 70 فیصد سامان اور تقریباً 90 فیصد مسافر سڑکوں کے نیٹ ورک کا استعمال کرتے ہیں۔ سال 2014 تک ہمارے پاس قومی شاہراہوں کا تقریباً 91,000 کلومیٹر نیٹ ورک تھا جو اس وقت بڑھ کر 1.47 لاکھ کلومیٹر ہو گیا ہے اور 2025 تک قومی شاہراہوں کا نیٹ ورک دو لاکھ کلومیٹر تک بڑھ جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں 10 ہزار کلومیٹر کے 27 گرین فیلڈ ایکسپریس ویز بنائے جا رہے ہیں۔ درختوں کی کٹائی اور درخت لگانے کے لیے ‘ٹری بینک’ کے نام سے ایک نئی پالیسی تیار کی جا رہی ہے ۔ اس پالیسی کے مطابق این ایچ اے آئی، این ایچ آئئ ڈی سی ایل، ہوائی اڈے اور بندرگاہ کے حکام کو پراجیکٹ کی ترقی کے دوران درخت لگانے اور کاٹنے کا ریکارڈ رکھنے کے لیے ٹری بینک اکاؤنٹ رکھنا ہوتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بمراہ اور ہرشل کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں واپسی

Next Post

بھارت جوڑو یاترا کی وجہ سے عوام اور پارٹی تنظیم میں انتہائی جوش و خروش : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

بھارت جوڑو یاترا کی وجہ سے عوام اور پارٹی تنظیم میں انتہائی جوش و خروش : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.