منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری قصبے میں معمولات زندگی بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-11
in اہم ترین
A A
راجوری قصبہ میں زمین تنازعے کے پیش نظر پابندیاں عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموں کشمیر کے قصبہ راجوری میں حکام کی طرف سے عائد پابندیوں کو ہٹانے کے بعد ہفتے کے روز معمولات زندگی بحال ہوگئے ۔
بتادیں کہ دو گروپوں کے درمیان اراضی تنازعے کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ راجوری نے قصبے میں سی آر پی سی کے دفعہ۱۴۴کے تحت جمعے کے روز احتیاطی طور پر پابندیاں کی تھیں۔
ذرائع کے مطابق پابندیوں کے پیش نظر قصبے میں کرفیو جیسا ماحول تھا اور تمام تر بازار و کاروباری سرگرمیاں معطل ہوئی تھیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قصبے میں جمعے کے روز امن کا موحول قائم رہنے کے پیش نظر حکام نے ہفتے کے روز پابندیوں کو ہٹا دیا۔
ذرائع نے کہا تاہم حساس علاقوں میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات ہے ۔
دریں اثنا ایگزیکٹیو مجسٹریٹ (فرسٹ کلاس) راجوری نے سی آر پی سی کی دفعہ۱۴۵کے تحت رام پور گاؤں میں زمین کے اس ٹکڑے (جو باعث تنازعہ ہے ) کو عدالت کی طرف سے کوئی فیصلہ آنے تک منسلک کرنے کا حکم دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وہ وقت گیا جب لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جاتا تھا: آزاد

Next Post

سوپور میں جنگجو ئوں کے چار معاونین گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

سوپور میں جنگجو ئوں کے چار معاونین گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.