جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شاہ سلمان اور ولی عہد محمد کی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر کنگ چارلس سے تعزیت

ملکہ الزبتھ نے ساری زندگی اپنے وطن کی خدمت کی، وفات کی خبر پر مغموم ہوں: محمد بن سلمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-10
in عالمی خبریں
A A
شاہ سلمان نے فلاحی کاموں کیلئےقومی مہم شروع کرنے کی منظوری دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

الریاض//
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے متحدہ سلطنت اور شمالی آئرلینڈ کے کنگ چارلس کو ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
شاہ سلمان نے کہا ہمیں عظیم برطانیہ متحدہ سلطنت اور شمالی آئر لینڈ کی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کی دکھ بھری خبر ملی ہے۔
آنجہانی قیادت کا ایک ایسا نمونہ تھیں جن کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ ہم دونوں ملکوں کے درمیان بہترین تعلقات اور تعاون کیلئے ان کی فقید المثال جدوجہد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اپنے دوست ملک کے تخت پر دہائیوں تک حکمرانی کرنے والی ملکہ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
غم کی اس گھڑی میں ہم آپ سے، عظیم برطانیہ کی متحدہ سلطنت اور شمالی آئرلینڈ کی عوام کو اپنی گہری تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم متمنی ہیں کہ آپ کو کسی ناپسند حالات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے بھی کنگ چارلس سوم کو ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر اپنا تعزیتی اور دلی ہمدردی کا پیغام ارسال کیا۔
ولی عہد نے کہا کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات کی خبر نے مجھے غم زدہ کر دیا ہے۔ انہوں نے ساری زندگی اپنے ملک کی خدمت کی ہے۔ ان کی حکمت، محبت اور امن کا درس ان کی جلالت شان کو بیان کر رہا۔ آج دنیا ان کے زندگی بھر کے عظیم کارناموں کو یاد کرتی ہے۔
شاہی خاندان کے افراد، آپ اور آپ کے ملک کی عوام سے اپنی گہری تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے آپ کی صحت اور سلامتی کا خواہش مند ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی تیاری برسوں قبل ہی مکمل تھی

Next Post

راجوری قصبہ میں زمین تنازعہ پر دو گروپوں میں کشیدگی‘بندشیں عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
راجوری قصبہ میں زمین تنازعے کے پیش نظر پابندیاں عائد

راجوری قصبہ میں زمین تنازعہ پر دو گروپوں میں کشیدگی‘بندشیں عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.