جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی نے سنچری کا سہرا انوشکا اور وامیکا کے سرباندھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-10
in کھیل
A A
وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

دبئی// ہندوستان کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے جمعرات کو افغانستان کے خلاف ناقابل شکست 122 رن بنانے کے بعد سنچری کا کریڈٹ اپنی بیوی انوشکا شرما اور بیٹی وامیکا کو دیا۔
کوہلی نے پہلی اننگ کے بعد کہا، "میں نے بہت سی چیزوں کو تناظر میں رکھا ہے اور درحقیقت میں تھوڑا چونک گیاتھا کیونکہ یہ وہ فارمیٹ تھا جس میں سنچری بنانے کی مجھے امید نہیں تھی۔ لیکن یہ سب خدا کے فضل ہے، میں سخت محنت کر رہا تھا اور یہ ایک ایسا لمحہ ہے جو میرے اور ٹیم کے لیے بھی بہت خاص تھا۔”
کوہلی نے کہا، "آپ مجھے ابھی اس طرح یہاں دیکھ رہے ہیں کیونکہ تمام چیزوں کو تناظر میں رکھا گیا ہے، وہ ایک ایسے شخص نے کیا ہے جو ان تمام مشکل وقتوں میں میرے ساتھ کھڑا رہا، وہ انوشکا ہیں۔ یہ سنچری خاص طور پر انہیں اور ہماری بیٹی وامیکا کے لیے وقف ہے۔”
کوہلی نے جمعرات کو افغانستان کے خلاف 61 گیندوں پر 122 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی، جس میں 12 چوکے اور چھ چھکے شامل تھے۔ کوہلی کی بین الاقوامی کرکٹ میں یہ 71ویں سنچری ہے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ان کی پہلی سنچری ہے۔ یہ ایشیا کپ 2022 کی اب تک کی پہلی سنچری بھی ہے۔
سچن ٹندولکر (100) نے بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں اسکور کی ہیں، جبکہ کوہلی (71) سنچریوں کے لحاظ سے رکی پونٹنگ کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بمراہ اور ہرشل پٹیل کو فٹ نیس ٹیسٹ کے لئے این سی اے بلایا گیا

Next Post

پاکستان کے کھلاڑیوں نے وراٹ کوہلی کی اننگز کی جم کر تعریف کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے میں ہرا کر ٹی 20 سیریز جیت لی

2026-05-27
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

2026-05-27
Next Post
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

پاکستان کے کھلاڑیوں نے وراٹ کوہلی کی اننگز کی جم کر تعریف کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.