پیر, اگست 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کسی بھی محکمہ میں تقرری سے قبل اجازت لینا لازمی ہوگا:ممتابنرجی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-08
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی

یومِ آزادی کے موقع پر ‘وندے ماترم’ کی بے حرمتی کرنے پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: بی جے پی

کلکتہ//
اساتذہ کی تقرری میں بدعنوانی کے معاملے میں حکومت کو مشکلات میں مبتلا کردیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے ریاستی حکومت کی جائزہ میٹنگ میں تقرری کے سلسلے میں تمام وزراء کو سخت ہدایات دی ہیں۔ ممتا بنرجی نے تمام محکموں کے وزراء کو ہدایت دی ہے کہ بغیر اجازت کے کوئی بھی تقرریاں نہیں کی جا سکتی ہیں، چاہے وہ مستقل ہو یا عارضی، حکومتی اصولوں کے مطابق ہی کارروائی کی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ نے خاص طور پر وزیر تعلیم برتیا بوس کو خبردار کیا کیونکہ محکمہ تعلیم میں بھرتیوں میں بدعنوانی کے سب سے زیادہ الزامات سامنے آئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ کسی بھی تقرری سے قبل ہر محکمے کی مخصوص کمیٹی سے اجازت لی جائے ۔
ایس ایس سی، ٹی ای ٹی سمیت مختلف بھرتی بدعنوانی کے معاملات کی وجہ سے ریاستی حکومت پہلے ہی کافی دباؤ میں ہے ۔ محکمہ تعلیم کے بعد فائر ڈیپارٹمنٹ میں بھرتیوں میں بے ضابطگی کے الزام پر عدالت میں مقدمہ دائر کیاگیا ہے ۔ سابق وزیر پارتھو چٹرجی کو بھرتی میں بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ بھرتیوں میں بدعنوانی سے متعلق ایک کے بعد ایک معاملے میں ہائی کورٹ کے حکم سے ریاستی حکومت کو پریشانیوں میں مبتلا کردیا ہے ۔ اس صورتحال میں وزیر اعلیٰ کا یہ حکم کافی اہمیت کا حامل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی افغانستان پر ایک وکٹ سے جیت

Next Post

20 سالوں میں عالمی جی ڈی پی میں ہندوستان کا حصہ 30 فیصد ہوگا: سیتا رمن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی
قومی خبریں

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی

2026-08-16
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

یومِ آزادی کے موقع پر ‘وندے ماترم’ کی بے حرمتی کرنے پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: بی جے پی

2026-08-16
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

آزادی کی جدوجہد سے لے کر آئینی وعدوں کو برقرار رکھنے تک وکلا کی ذمہ داری جاری ہے: چیف جسٹس

2026-08-16
سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش
قومی خبریں

سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش

2026-08-16
ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی
قومی خبریں

ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی

2026-08-16
جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل
قومی خبریں

جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل

2026-08-16
 وکست بھارت کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے یومِ آزادی: نبین
قومی خبریں

 وکست بھارت کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے یومِ آزادی: نبین

2026-08-16
ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا
قومی خبریں

ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا

2026-08-16
Next Post
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن

20 سالوں میں عالمی جی ڈی پی میں ہندوستان کا حصہ 30 فیصد ہوگا: سیتا رمن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.