اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

محمد حفیظ کی بھارتی بولر ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں ٹویٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-06
in کھیل
A A
پہلے میچ میں نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ پر پریشر ڈالا: حفیظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

کراچی//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھارٹی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں ٹویٹ کر دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر محمد حفیظ نے لکھا کہ ’’میری بھارتی شائقین سے درخواست ہے کہ ارشدیپ سنگھ سمیت کسی بھی کھلاڑی کی تذلیل نہ کریں‘‘۔
انہوں نے لکھا کہ ’’غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیں اور کھیل میں ایسی غلطی کا ہونا عام ہے‘‘۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے 18ویں اوور میں بھارتی بولر ارشدیپ سنگھ نے آصف علی کا آسان کیچ چھوڑ دیا تھا۔
پاکستان نے 182 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میرے برے وقت میں صرف دھونی میرے ساتھ آئے: کوہلی

Next Post

پاک بھارت ٹاکرا: ویرات کوہلی، ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں سامنے آگئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

پاک بھارت ٹاکرا: ویرات کوہلی، ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں سامنے آگئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.