اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لیفٹیننٹ گورنر سے ریاستی درجے کی بحالی کے متعلق تبادلہ خیال کیا:الطاف بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-04
in تازہ تریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر سے ریاستی درجے کی بحالی کے متعلق تبادلہ خیال کیا:الطاف بخاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

سرینگر/۴ستمبر
جموںکشمیر اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری نے اتوار کے روز لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ ملاقات کی جس دوران سٹیٹ ہڈ کی بحالی‘ نوجوانوں کی رہائی اور دوسرے مسائل پر گفت و شنید ہوئی۔
ایل جی نے الطاف بخاری کو یقین دلایا کہ جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی سعی کی جائے گی۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ اپنی پارٹی کے ایک وفد جس کی سربراہی الطاف بخاری کر رہے تھے نے اتوار کے روز راج بھون سری نگر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے ساتھ ملاقات کی۔
ملاقات کے بعد نامہ نگار وں سے بات چیت کے دوران الطاف بخاری نے کہاکہ میٹنگ کے دوران ایل جی کو سٹیٹ ہڈی کی بحالی اور دوسرے اہم مسائل کے بارے میں آگاہی فراہم کی ۔
بخاری نے بتایا کہ حال کے دنوں میں بھرتی ایجنسی کی جانب سے جو تحریری امتحانات منسوخ کئے گئے اُس پر بھی بات ہوئی اور ایل جی صاحب نے یقین دلایاکہ شفافیت کو یقینی بنانے کی خاطر کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ دی جائے گی۔
اپنی پارٹی کے صدر نے مزید بتایا کہ ملاقات کے دوران ایل جی نے بتایا کہ رواں ہفتے ہی اُبھارے گئے مسائل اعلیٰ حکام کی نوٹس میں لائیں گے ۔
نظر بند نوجوانوں کی رہائی کے بارے میں الطاف بخاری نے بتایا کہ ایل جی منوج سنہا کو اس بارے میں بھی جانکاری فراہم کی گئی اور اُنہوں نے یقین دلایا کہ اس معاملے پر بھی غور وغوض ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوگ میری پارٹی کا نام اور جھنڈا طے کریں گے :آزاد

Next Post

مکمل سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر: آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘
اہم ترین

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

2026-10-18
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

2026-10-18
 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
اہم ترین

 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-10-18
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

عوام کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی ‘ جواب دہی یقینی بنانے پر زور

2026-10-18
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

 کشتواڑ میں نابالغ لڑکی کی موت کیس میں فرد جرم داخل

2026-10-18
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

جموں میں مبینہ منشیات فروش  گرفتار‘۳۸۵گرام ہیروئن برآمد

2026-10-18
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

مرکز نے لداخ کی پہاڑی  ترقیاتی کونسلوں کے ڈھانچے  اور انتخابی قواعد میں ترمیم کر دی

2026-10-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
Next Post

مکمل سٹیٹ ہڈ کی بحالی ناگزیر: آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.