اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اعضاء کے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-04
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی// صحت وخاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مانسکھ مانڈویہ نے اعضاء کے عطیہ کو عوام میں مقبول بنانے کے لیے عوامی شراکت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اعضاء کے عطیہ کا مسئلہ ہماری مشترکہ ثقافتی روایت سے وابستہ ہے ۔
مسٹر مانڈویہ نے ہفتہ کے روز یہاں ‘صحت مند و مستحکم بھارک’ کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری ثقافتی روایت میں ہے کہ ہم نہ صرف اپنے بلکہ دوسروں کے فائدے کے لیے سوچتے ہیں اور اعضاء عطیہ کرنے کا مسئلہ پیچیدہ طور پر اس نظریہ سے وابستہ ہے ۔
اس موقع پر سکم کے گورنر گنگا پرساد، انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر سہجانند اور نیشنل آرگن اینڈ ٹشو ٹرانسپلانٹ آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر رجنیش سہائے موجود تھے ۔
کانفرنس میں ہندوستان میں جسمانی اعضائ-آنکھوں کے عطیہ کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کے چیلنجوں کا حل تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر صحت نے لوگوں کو انسانیت کی خاطر اپنے اعضاء عطیہ کرنے کے لیے آگے آنے کی ترغیب دیتے ہوئے اسے عوامی تحریک بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا، ‘‘حکومت یا این جی اوز کے لیے یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ اکیلے افراد کو اعضاء عطیہ کرنے پر آمادہ کریں۔ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے یہ ایک عوامی تحریک ہونی چاہیے ۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کووڈ ویکسینیشن مہم میں 213 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگیں

Next Post

آندھرا اور تلنگانہ کو زیر التوا مسائل کو جلد حل کرنا چاہئے : شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا

آندھرا اور تلنگانہ کو زیر التوا مسائل کو جلد حل کرنا چاہئے : شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.