اتوار, اگست 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کووڈ ویکسینیشن مہم میں 213 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-04
in قومی خبریں
A A
بھارت میں ویکسین لینے والوں کی تعداد 180.60کروڑ سے متجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی

یومِ آزادی کے موقع پر ‘وندے ماترم’ کی بے حرمتی کرنے پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 213 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک دو ارب 13 کروڑ ایک لاکھ 7 ہزار 236 ویکسین لگائی گئی ہیں۔
وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 7219 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 56 ہزار 745 تک پہنچ گئی ہے ۔
یہ متاثرہ معاملوں کا 0.13 فیصد ہے ۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 1.98 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔
وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 9851 لوگوں کو کووڈ سے نجات بھی ملی ہے ۔ اب تک کووڈ سے کل 4 کروڑ 38 لاکھ 65 ہزار 16 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.68 فیصد ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 3 لاکھ 64 ہزار 886 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88 کروڑ 68 لاکھ 31 ہزار 141 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی اے نے آسام میں الفا کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارا

Next Post

اعضاء کے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی
قومی خبریں

آزاد تجارتی معاہدوں سے چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں اور ماہی گیروں کے لیے بڑے مواقع پیدا ہوئے ہیں: مودی

2026-08-16
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

یومِ آزادی کے موقع پر ‘وندے ماترم’ کی بے حرمتی کرنے پر ملک سے معافی مانگے کانگریس: بی جے پی

2026-08-16
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

آزادی کی جدوجہد سے لے کر آئینی وعدوں کو برقرار رکھنے تک وکلا کی ذمہ داری جاری ہے: چیف جسٹس

2026-08-16
سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش
قومی خبریں

سخت سکیورٹی بندوبست کے درمیان لال قلعہ پر نظر آیا یوم آزادی کا جوش وخروش

2026-08-16
ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی
قومی خبریں

ملہوترا نے دہلی بی جے پی دفتر میں کی پرچم کشائی

2026-08-16
جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل
قومی خبریں

جامعہ نے جذبہ حب الوطنی سے سرشا ر اسی واں یوم آزادی منایا، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شامل

2026-08-16
 وکست بھارت کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے یومِ آزادی: نبین
قومی خبریں

 وکست بھارت کے عزم کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے نئی لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے یومِ آزادی: نبین

2026-08-16
ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا
قومی خبریں

ہندستان مہاشکتی بننے کی سمت میں گامزن، نوجوانوں کا کردار اہم: اوم برلا

2026-08-16
Next Post
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت

اعضاء کے عطیہ کو عوامی تحریک بنانے پر زور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.