اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کسی کامیابی کی گذشتہ کڑیوں کو فراموش کردیتے ہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-03
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی//کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کسی کام میں کامیابی میں گذشتہ کڑیوں کو بھول جاتے ہیں اور اس کی تکمیل کی خوشی کو اپنا عزم پورا ہونے کے طور پر تشہیر کرنے لگتے ہیں۔
کانگریس کے ترجمان جے رام رمیش نے کہا کہ وزیر اعظم نے آئی این ایس وکرانت کے افتتاح کے موقع پرجو کچھ بھی کہا، وہ ہمارے لیے یقیناً فخر کی بات ہے ، لیکن اگر وہ کہتے ہیں کہ یہ کامیابی 2014 کے بعد کے کاموں کے نتیجے میں حاصل ہوئی ہے تو یہ یقیناً غلط ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی کو سمجھنا چاہئے کہ ترقی ایک مسلسل عمل کا نتیجہ ہے ۔ یہ آئی این ایس وکرانت بھی اسی طرح کے عمل کا ایک حصہ ہے اور اس طیارہ بردار بحری جہاز کی تعمیر کا عمل 22 سال قبل شروع ہوا تھا۔ ہمارے انجینئرز، ٹیکنیشنز، ایگزیکٹیواہلکار اور ملازمین نے اس پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
مسٹرجے رام رمیش نے کہا کہ اس کا افتتاح مسٹر مودی نے کیا، لیکن وہ اکیلے اس طیارہ بردار جہاز کی تخلیق کا کریڈٹ نہیں لے سکتے ہیں۔ اس کامیابی میں کئی حکومتوں نے اپنا کردار ادا کیا ہے ۔ اس کی شروعات واجپائی حکومت نے کی اور پھر منموہن حکومت نے اسے آگے بڑھایا اور پھر مودی حکومت نے بھی اس کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے ٹیسٹا کو عبوری ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا

Next Post

پیوش گوئل امریکہ کے چھ روزہ دورے پر جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
موجودہ مالی سال میں برآمدات 400 بلین سے زیادہ ہوں گی: گوئل

پیوش گوئل امریکہ کے چھ روزہ دورے پر جائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.