ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افغانستان میں اس سال شدید بارش سے 250 افراد کی موت: اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-01
in عالمی خبریں
A A
افغانستان میں زلزلے کے ملبے میں زندہ افراد کی تلاش روک دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

اقوام متحدہ //
افغانستان میں اس سال شدید بارشوں کی وجہ سے 250 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گٹیریس کے چیف ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں انسانی ہمدردی کی تنظیمیں ضروریات کا جائزہ لیتی ہیں اور متاثرہ 100,000لوگوں کے لیے امداد فراہم کرتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ’’اب تک 85,000لوگوں کو خوراک، خیمے، صحت دیکھ ریکھ خدمات، پانی، صفائی کی کٹس وغیرہ جیسی اہم سہولیات فراہم کی گئی ہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ جون کے آخر تک افغانستان میں تقریباً 23 ملین افراد کو انسانی امداد فراہم کی گئی۔
انسانی امو کے رابطہ عاملہ کے لئے اقوام متحدہ کے دفتر کا کہنا ہے کہ اس سال افغانستان میں 250 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جو کہ گزشتہ برس کے 147 کے مقابلے میں 75 فیصد زیادہ ہیں۔ اس سال افغانستان کے 34 میں سے 30 صوبے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں جن میں کنار، خوست، لوگر اور قندھار صوبے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے دفتر نے کہا کہ افغانستان ہیومینٹیرین ریسپانس پلان کا مقصد اس سال 2.21کروڑ افراد کی زندگی بچانے والی امداد فراہم کرنا ہے۔ اس کے لیے 4.44ارب امریکی ڈالر کے منصوبے کا 42 فیصد فنڈ فراہم کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹکنالوجی کو بغیر کسی امتیاز کے سب کے لیے قابل رسائی ہونا چاہیے : لوک سبھا اسپیکر

Next Post

45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.