اتوار, اگست 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بومئی سوپور میں ملی ٹنٹوں اور فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-31
in تازہ تریں
A A
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

سوپور/ 31 اگست
شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور کے بومئی علاقے میں بدھ کی شام ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان معرکہ آرائی شروع ہوئی۔
ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کی ایک رپورٹ میںہے کہ پولیس، سی آر پی ایف اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے بومئی کے علاقے کو گھیرے میں لے کر عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مخصوص اطلاع کی بنیاد پر تلاشی مہم شروع کرنے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ جیسے ہی سیکورٹی فورسز نے اس جگہ کامحاصرہ کیا جہاں عسکریت پسند چھپے ہوئے تھے تو ملی ٹنٹوں نے ان پر فائرنگ کی ۔
دریں اثنا، جموں و کشمیر پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر بتایا کہ سوپور کے بومئی علاقے میں جھڑپ شروع ہو گیا ہے۔
اس میں مزید کہا گیا کہ، پولیس اور سکیورٹی فورسز کام پر ہیں، جبکہ مزید تفصیلات اسی کے مطابق شیئر کی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس پارٹی ڈوبتا ہوا جہاز ، پارٹی قصبہ پارینہ بننے کے قریب: رویندر رینا

Next Post

سوپورجھڑپ:ایک جنگجو‘کارروائی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش
اہم ترین

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

2026-08-16
’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘
اہم ترین

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

2026-08-16
لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور

2026-08-16
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

’وادی میں دوبارہ ابہام کی فضا پیدا کرنے کی کوشش افسوسناک‘

2026-08-16
 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم
اہم ترین

 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم

2026-08-16
ڈی آئی پی آر نے سرینگر   میں۸۰واں یومِ آزادی منایا
اہم ترین

ڈی آئی پی آر نے سرینگر  میں۸۰واں یومِ آزادی منایا

2026-08-16
اہم ترین

پانچ افسران کو دیانت داری  راست گوئی اور شاندار عوامی  خدمات پر وزیرِ اعلیٰ ایوارڈ

2026-08-16
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

پکل ڈل پروجیکٹ کے۵مزدور  جاں بحق، گاڑی نالے میں جاگری

2026-08-16
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

سوپورجھڑپ:ایک جنگجو‘کارروائی جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.