اتوار, اگست 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کانگریس پارٹی ڈوبتا ہوا جہاز ، پارٹی قصبہ پارینہ بننے کے قریب: رویندر رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-31
in تازہ تریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

سرینگر/ 31اگست
جموںکشمیر بھاجپا یونٹ کے صدر رویندر رینا نے بدھ کے روز کہاکہ کانگریس ایک ڈوبا ہوا جہاز ہے ۔
رینا نے کہاکہ وہ دن دور نہیں جب کانگریس کا مکمل صفایا ہو جائے گا اور پھر لوگ تاریخ میں اس پارٹی کے بارے میں پڑھیں گے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
رینا نے کہاکہ کانگریس پارٹی نے غلام نبی آزاد کو خون کے آنسوں رلایا ہے ۔
اُن کے مطابق غلام نبی آزاد نے خون پسینہ ایک کرکے کانگریس کو پورے ملک میں مضبوط کیا لیکن بدلے میں نہرو خاندان نے اُنہیں خون کے آنسوں رولایا۔انہوں نے مزید کہا کہ آزاد نے کانگریس پارٹی پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کئے او ریہاں تک بتایا کہ نہرو خاندان کے ریمورٹ کنٹرول سے کانگریس پارٹی چلتی ہے ۔
رینا کا کہنا ہے کہ آزاد اپنی ایک سیاسی پارٹی تشکیل دینا چاہتے ہیں یا پھر کسی اور پارٹی میں جانے کے خواہاں ہے یہ اُن کا نجی فیصلہ ہے ۔
بی جے پی کے یونٹ صدر نے کہاکہ کانگریس ایک ڈوبتا ہوا جہاز ہے اور وہ دن دور نہیں جب یہ پارٹی قصہ پارینہ بن کر رہ جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ بھارتیہ جنتاپارٹی جموں وکشمیر میں مضبوط ہے اور آنے والے چناو میں بھاجپا اپنے بل بوتے پر حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہو جائے گی۔
رینا نے کہا”آئے روز بی جے پی کے ساتھ لوگ جڑ رہے ہیں اور یہ کہ پارٹی کے لیڈران دن رات اسی کام میں لگے ہوئے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ لوگ پارٹی میں شامل ہو ں ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاد نے بھاجپا اور مودی جی کو خوش کرنے کےلئے یہ سب کچھ کیا:میر

Next Post

بومئی سوپور میں ملی ٹنٹوں اور فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش
اہم ترین

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

2026-08-16
’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘
اہم ترین

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

2026-08-16
لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور

2026-08-16
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

’وادی میں دوبارہ ابہام کی فضا پیدا کرنے کی کوشش افسوسناک‘

2026-08-16
 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم
اہم ترین

 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم

2026-08-16
ڈی آئی پی آر نے سرینگر   میں۸۰واں یومِ آزادی منایا
اہم ترین

ڈی آئی پی آر نے سرینگر  میں۸۰واں یومِ آزادی منایا

2026-08-16
اہم ترین

پانچ افسران کو دیانت داری  راست گوئی اور شاندار عوامی  خدمات پر وزیرِ اعلیٰ ایوارڈ

2026-08-16
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

پکل ڈل پروجیکٹ کے۵مزدور  جاں بحق، گاڑی نالے میں جاگری

2026-08-16
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

بومئی سوپور میں ملی ٹنٹوں اور فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.