اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا کرکٹ نے 553 رنز بنانے والے نوجوان کو اعزاز سے نوازا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-30
in کھیل
A A
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

کولمبو// سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) نے انڈر 15 اسکول میچ میں 553 رنز بنانے والے ڈانیڈو سیلاپیروما کو کرکٹ کٹ سے نوازا۔ ایس ایل سی نے پیر کو یہ اطلاع دی۔
انورادھا پورہ کے سینٹ جوزف اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے دانیڈو نےایس ایل سی کے زیر اہتمام حالیہ ‘انڈر-15 اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ’ میں 553 رنز کی غیر معمولی اننگز کھیلی۔
کھلاڑی کو اس کی اسکول ٹیم کی کپتان پامولا لوکلیانا اور اسکول کے کوچ اتھولا روہانا کی موجودگی میں ‘کرکٹ کٹ’ دی گئی۔ اس کٹ میں ڈینیڈو کو بیٹنگ کے دستانے اور پیڈ کے ساتھ تین بلے اور دو ہیلمٹ بھی دیے گئے۔
سری لنکا کرکٹ نے اس سال کے وسط میں ڈینیڈو کی ٹیم سینٹ جوزف کالج کو کرکٹ کٹس بھی فراہم کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگر آخری اوور میں 15 رن بھی درکار ہوتے تو میں بنا سکتا تھا: پانڈیا

Next Post

منپریت، سویتا کی قومی یوم کھیل پر مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
ہندوستان نے نمبر ایک نیدرلینڈ کو 2-1 سے ہرایا

منپریت، سویتا کی قومی یوم کھیل پر مبارکباد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.