اتوار, اگست 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کانگریس کے مزید تین سابق ممبران اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-29
in تازہ تریں
A A
کانگریس کے مزید تین سابق ممبران اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/ 29اگست

غلام بنی آزاد کی جانب سے کانگریس سے علیحدگی کے بعد پارٹی سے لیڈران اور کارکنان کی جانب سے مستعفی ہونے کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔

معلوم ہوا ہے ہے کہ کٹھوعہ سے تعلق رکھنے والے تین سابق ممبران اسمبلی نے پارٹی ہائی کمانڈ کوخط کے ذریعے استعفیٰ دینے کے بارے میں آگاہی فراہم کی ۔

متعلقہ

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

یو این آئی اردو کو معلوم ہوا ہے کہ پیر کے روز سابق ممبر اسمبلی کٹھوعہ بانی میر ملک ، سابق ایم ایل سی سبھاش گھپتا اور شام لال بھگت نے کانگریس سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز نئی دہلی میں جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے متعدد پارٹی کے سینئر لیڈران نے آزاد صاحب کے ساتھ ملاقات کی۔

غلام نبی آزاد کے قریبی ساتھی جی ایم سروری نے بتایا کہ مزید تین کانگریس لیڈران نے پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ہمیں بھی اُس کی کاپی بھیجی ہے ۔

اُن کے مطابق آنے والے دنوں کے دوران متعدد لیڈران کی آزاد گروپ میں شمولیت کا امکان ہے ۔

دریں اثنا ذرائع نے بتایا کہ سابق نائب وزیر اعلیٰ تارا چند ، سابق وزراءعبدالمجید وانی، موہن لال شرما ، گرور رام ، سابق ایم ایل اے بلوان سنگھ نے نئی دہلی میں غلام نبی آزاد کے ساتھ ملاقات کی۔

ذرائع نے بتایا کہ چار ستمبر کو جموں دورے کے دوران مذکورہ لیڈران بھی کانگریس پارٹی سے مستعفی ہو رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں دو افراد کی تحویل سے ممنوعہ ادویات کی بڑی کھیپ ضبط: پولیس

Next Post

دیوالی سے شروع ہوجائےگی جیو کی 5 جی سروس: مکیش امبانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش
اہم ترین

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

2026-08-16
’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘
اہم ترین

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

2026-08-16
لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور

2026-08-16
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

’وادی میں دوبارہ ابہام کی فضا پیدا کرنے کی کوشش افسوسناک‘

2026-08-16
 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم
اہم ترین

 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم

2026-08-16
ڈی آئی پی آر نے سرینگر   میں۸۰واں یومِ آزادی منایا
اہم ترین

ڈی آئی پی آر نے سرینگر  میں۸۰واں یومِ آزادی منایا

2026-08-16
اہم ترین

پانچ افسران کو دیانت داری  راست گوئی اور شاندار عوامی  خدمات پر وزیرِ اعلیٰ ایوارڈ

2026-08-16
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

پکل ڈل پروجیکٹ کے۵مزدور  جاں بحق، گاڑی نالے میں جاگری

2026-08-16
Next Post
دیوالی سے شروع ہوجائےگی جیو کی 5 جی سروس: مکیش امبانی

دیوالی سے شروع ہوجائےگی جیو کی 5 جی سروس: مکیش امبانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.