اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کپوارہ میں دو افراد کی تحویل سے ممنوعہ ادویات کی بڑی کھیپ ضبط: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-29
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/29 اگست

پولیس نے سرحدی ضلع کپوارہ میں ایک سرکاری ملازم سمیت دو افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ ادویات کی بڑی کھیپ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے پولیس اسٹیشن لال پورہ کی ایک ٹیم نے ایس ایچ او مشتاق احمد کی سربراہی میں کروسن لولاب میں ایک ناکہ لگا دیا۔

انہوں نے کہا کہ ناکے کے دوران ایک گاڑی کو چیکنگ کے لئے روک دیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران گاڑی سے کوڈین کی450 بوتلوں پر مشتمل ممنوعہ منشیات کی بڑی کھیپ بر آمد کی گئی۔

بیان کے مطابق اس جرم کے مرتکب گاڑی میں سوار دو افراد کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس نے بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت مدثر احمد شاہ ولد مرحوم محمد عبداللہ شاہ جو محکمہ تعلیم کا ملازم ہے ، اور ایثار احمد شاہ ولد امان اللہ شاہ ساکنان درد پورہ لولاب کے بطور کی ہے ۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ ابتدائی پوچھ تاچھ کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرفتار شدگان نے ضبط شدہ ممنوعہ ادویات بیرون یونین ٹریٹری لایا تھا اور اس کو بیچنے کے لئے اپنے آبائی علاقے کی طرف جا رہے تھے ۔

پولیس نے اس ضمن میں ایک ایف آئی آر درج کیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کی ہے ۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنے کےلئے موبائل ایپ

Next Post

کانگریس کے مزید تین سابق ممبران اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘
اہم ترین

’ملک کی داخلی سلامتی کا منظرنامہ بدل چکا ہے ‘

2026-10-18
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
اہم ترین

بچوں کیلئے انٹرنیٹ پر عمر کی بنیاد پر پابندی مسترد ‘ رسائی بنیادی حق قرار

2026-10-18
 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
اہم ترین

 لداخ میں تعطل برقرار، مرکز سیاسی حل کے لیے پُرعزم، بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-10-18
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

عوام کو تیز رفتار خدمات کی فراہمی ‘ جواب دہی یقینی بنانے پر زور

2026-10-18
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

 کشتواڑ میں نابالغ لڑکی کی موت کیس میں فرد جرم داخل

2026-10-18
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

جموں میں مبینہ منشیات فروش  گرفتار‘۳۸۵گرام ہیروئن برآمد

2026-10-18
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

مرکز نے لداخ کی پہاڑی  ترقیاتی کونسلوں کے ڈھانچے  اور انتخابی قواعد میں ترمیم کر دی

2026-10-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

آئی ٹی آئی اداروں کی جدید  کاری کیلئے۴۷۵ کروڑ روپے  منظوری پر عمر کا مرکزکا شکریہ

2026-10-18
Next Post
کانگریس کے مزید تین سابق ممبران اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا

کانگریس کے مزید تین سابق ممبران اسمبلی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.