ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنے کےلئے موبائل ایپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-29
in تازہ تریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/29 اگست

جموں وکشمیر پولیس نے لوگوں کو ایف آئی آر درج کرنے کے سمیت کئی ایمر جسنی خدمات بہم پہنچانے کے لئے ایک موبائل ایپ لانچ کی ہے ۔

پولیس نے لوگوں سے شکایت درج کرنے سے لے کر ایف آئی آر کی کاپی ڈا ¶ن لوڈ کرنے کی تک ایمر جنسی خدمات آسانی سے حاصل کرنے کے لئے پلے سٹور اور ایپل سٹور سے یہ ایپ ڈا ¶ن لوڈ کرنے کی اپیل کی ہے ۔

متعلقہ

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

ایک پولیس ترجمان کے مطابق اس ایپ کے وساطت سے ایک شہری ایف آئی آر درج کرسکتا ہے ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے متعلق رپورٹ درج کرسکتا ہے ، ایمر جنسی مدد طلب کر سکتا ہے ، قومی شاہراہ کی صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتا ہے اور ویریفکیشن کرانے وغیرہ جیسی دیگر سہولیات حاصل کر سکتا ہے ۔

پولیس نے لوگوں سے اس ایپ کا بھر پور فائدہ اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر: بارشوں کے بعد 3 ستمبر تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

Next Post

کپوارہ میں دو افراد کی تحویل سے ممنوعہ ادویات کی بڑی کھیپ ضبط: پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
تازہ تریں

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-09
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

کپوارہ میں دو افراد کی تحویل سے ممنوعہ ادویات کی بڑی کھیپ ضبط: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.