اتوار, اگست 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر: بارشوں کے بعد 3 ستمبر تک موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-29
in تازہ تریں
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/29 اگست

چند دنوں کے دوران رک رک کر بارش ہونے کے بعد محکمہ موسمیات نے وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔

متعلقہ

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

ترجمان نے کہا کہ وادی میں 3 ستمبر موسم خشک رہ سکتا ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں بھی متوقع ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران معمول بوندا باندی ہوئی جبکہ اس مدت کے دوران گلمرگ میں3.0 ملی میٹر، پہلگام میں سب سے زیادہ17.6 ملی میٹر، کپوارہ میں 1.3 ملی میٹر اور قاضی گنڈ میں 0.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔

وادی میں بارشوں کے باعث کئی مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں بھی قدرے کمی واقع ہوئی ہے ۔

دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 16.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت9.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب بھی یہی درجہ حرارت ریکارڈ ہوا تھا۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت11.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت 17.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت14.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے 0.6 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غلام نبی آزاد 12ستمبر کو سری نگر وارد ہونگے

Next Post

جموں کشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنے کےلئے موبائل ایپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش
اہم ترین

 وزیر اعظم مودی کا ۲۰۴۷ تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے’’سپت دھارا‘کا سات نکاتی فریم ورک پیش

2026-08-16
’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘
اہم ترین

’جموں کشمیر کی ریاستی حیثیت اور آئینی ضمانتوں کی بحالی کے عزم پر قائم ہیں‘

2026-08-16
لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا دیانت داری اور آزادی کے تحفظ پر زور

2026-08-16
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

’وادی میں دوبارہ ابہام کی فضا پیدا کرنے کی کوشش افسوسناک‘

2026-08-16
 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم
اہم ترین

 لالچوک ترنگے کے رنگ میںرنگ گیا‘ سیاحوں کاماضی کے ’کشیدہ‘ ماحول کے برعکس تبدیلی کا خیرمقدم

2026-08-16
ڈی آئی پی آر نے سرینگر   میں۸۰واں یومِ آزادی منایا
اہم ترین

ڈی آئی پی آر نے سرینگر  میں۸۰واں یومِ آزادی منایا

2026-08-16
اہم ترین

پانچ افسران کو دیانت داری  راست گوئی اور شاندار عوامی  خدمات پر وزیرِ اعلیٰ ایوارڈ

2026-08-16
کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

پکل ڈل پروجیکٹ کے۵مزدور  جاں بحق، گاڑی نالے میں جاگری

2026-08-16
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

جموں کشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنے کےلئے موبائل ایپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.